-
روسی فوجی آپریشن پر امریکی صدر کا ردعمل
Feb ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۸امریکی صدر جوبائیڈن نے ڈونباس میں روسی فوجی آپریشن کے لئے روسی صدر پوتین کے احکامات پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا روس کو ذمہ دار قرار دے گی۔
-
روس اور یوکرین کے درمیان گھمسان کی جنگ، دونوں طرف سے دعووں کا بازار گرم
Feb ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۰روسی صدر پوتین کے ذریعے یوکرین کے مشرق میں دونباس کے علاقے کا تحفظ اور اس کا دفاع کرنے کے لئے خصوصی ملٹری آپریشن شروع کرنے کا حکم جاری کرنے کے بعد روسی فوج نے حملے شروع کردئے ہیں۔
-
یوکرین میں حالات ہوئے خراب، روسی سفارتکاروں کا انخلا شروع
Feb ۲۳, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۰یوکرین میں بحران کے شدت اختیار کرنے کے بعد روس نے یوکرین سے اپنے سفارتکاروں کو نکالنا شروع کر دیا ہے۔
-
یوکرین بحران، چین کا امریکا پر الزام، تنازع کو ہوا دے رہا ہے واشنگٹن
Feb ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۷چین نے امریکا پر یوکرین کے تنازع پر تناؤ بڑھانے اور خوف و ہراس پھیلانے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
قطر روسی گیس کی یورپ منتقلی کا متبادل نہیں بن سکتا
Feb ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۱قطر کے وزیر توانائی نے کہا ہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان جنک کی بنا پر روسی گیس کی یورپ منتقلی بند ہونے کی صورت میں قطر یا کسی اور ملک میں اس خلا کو پر کرنے کی توانائی نہیں پائی جاتی۔
-
یوکرین کی حمایت کا امریکی ڈرامہ جاری
Feb ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۹امریکی صدر بائیڈن نے یوکرین کے وزیر خارجہ سے ملاقات میں ایک بار پھر واشنٹگن کی جانب سے کی ایف کی حمایت کا دعویٰ کیا۔ امریکی صدر نے اس سے پہلے دونیسک اور لوہانسک کو آزاد ریاستیں تسلیم کرنے کے روسی فیصلے کے بعد قوم سے اپنے ہہلے خطاب میں روس کے خلاف متعدد پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا
-
پوتین کے احکامات پر دستخط کا تازہ و متنازع ویڈیو، بچے کی رونے کی آواز
Feb ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۱مشرقی یوکرین کے دونیسک اور لوہانسک علاقوں کی آزاد کے احکام پر دستخط کئے جانے کی تقریب میں ایک عجیب و غریب واقعہ پیش آیا۔
-
یوکرین، جنگ میں آئی شدت، پوتین کے ہاتھ کھلے، ملک سے باہر فوج کے استعمال کی ملی اجازت
Feb ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۳روس کے اراکین اسمبلی نے صدر ولادیمیر پوتین کو ملک سے باہر فوج کے استعمال کے لیے فیصلہ کرنے کا اختیار دے دیا۔
-
ہندوستانی شہریوں کو واپس لانے کے لئے ایئرانڈیا کے طیارے یوکرین روانہ
Feb ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۳ہندوستانی حکومت نے یوکرین میں موجود اپنے شہریوں کو واپس لانے کے لئے ایئرانڈیا کے خصوصی طیارے روانہ کر دئے ہیں۔
-
مشرقی یوکرین کے بارے میں روس کے اقدام پر امریکہ اور اسکے اتحادی چراغ پا ہو اٹھے
Feb ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۱روس کے صدر ولادیمیر پوتن کی جانب سے یوکرین کے مشرق میں واقع دونیسک اور لوہانسک نامی علاقوں کو سرکاری طور پر آزاد ریاستوں کے طور پر تسلیم کئے جانے کے فرمان کے بعد دنیا کے مختلف ملکوں کی جانب سے مختلف طرح کے ردعمل کا اظہار کیا گیا ہے جبکہ امریکا نے روس کے خلاف سخت کارروائی کی بھی دھمکی دے ڈالی ہے۔