-
روس نے امریکہ اور یورپ کو دھمکی دیدی
Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۰روس کی وزارت خارجہ نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ یورپ میں اگر ایٹمی میزائل تعینات کئے گئے تو روس کی جانب سے بھی جوابی اقدام عمل میں لایا جائے گا۔
-
روس کے خلاف یوکرین کے جوابی حملے لاحاصل: روسی وزیر دفاع
Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۸مغرب کی فوجی اور اسلحہ جاتی امداد کی بنیاد پر روس کے خلاف کئے جانے والے حملوں کی کامیابی کے بارے میں یوکرین کے صدر زیلنسکی کی امیدوں کے باوجود یہ حملے اب تک کامیاب نہیں رہے ہیں۔
-
روس یوکرین جنگ، یوکرین کے مزید 400 فوجی اہلکار ہلاک و زخمی
Oct ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۶روس اور یوکرین کے مابین جنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
امریکہ: اسرائیل اور یوکرین کیلئے2 ارب ڈالر مالیت کے ہتھیاروں کا پیکج
Oct ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۵امریکہ کیف اور تل ابیب کو مزید ہتھیار فراہم کر کے جنگ کی آگ کو مزید بھڑکانے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
یوکرین میں امن سے متعلق چین کی پیشکش منصفانہ ہے: روسی صدر
Oct ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۳روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے یوکرین میں امن سے متعلق چین کی پیشکش کو منصفانہ قرار دیا ہے۔
-
مغربی حکومتوں نے یوکرین کی نسبت صیہونی حکومت کی حمایت کو اپنی ترجیح قراردے دیا ؟
Oct ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۷جنگ یوکرین کے طولانی ہونے کے باعث مغربی حکومتیں کیف حکومت کی مالی اور اسلحہ جاتی حمایت کے سلسلے میں تذبذب کا شکار ہوگئی ہیں اور انہوں نے یوکرین کی نسبت صیہونی حکومت کی حمایت کو اپنی ترجیح قرار دیا ہے۔
-
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یوکرین کے 570 فوجی ہلاک و زخمی
Oct ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۸روسی وزارت دفاع نے جنگ میں یوکرین کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچانے کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکہ سے روسی سفارتکاروں کے انخلا پر ماسکو کا سخت رد عمل
Oct ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۱امریکہ میں روس کے سفیر نے امریکہ کے نئے روس مخالف اقدام کی مذمت کی ہے۔
-
نیٹو کی فوجی سرگرمیوں پر ماسکو کی نظر
Oct ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۴روس کے دفتر خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ یورپ میں ماسکو، نیٹو کی فوجی سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہے۔
-
یورپ کو جنگ کی بھینٹ چڑھانے کے لئے سستے یوکرینی فوجی مل گئے ہیں: روس
Oct ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۲روسی رہنما پاسکوف نے کہا ہےکہ یوکرینی فوجیوں کو عنقریب ایسی باتیں سننے کو ملیں گی کہ مغرب یوکرینی فوجیوں کو پسند نہیں کرتا۔