SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Saudi Arabia

  • عیدالفطر میں بھی یمن پر سعودی جارحیت جاری

    عیدالفطر میں بھی یمن پر سعودی جارحیت جاری

    May ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۷

    خبری ذرا‏ئع کے مطابق، یمن کے الحدیدہ صوبے میں جارح سعودی اتحاد نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 106 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔

  • عمران خان سمیت مختلف رہنماؤں کے خلاف مقدمہ درج

    عمران خان سمیت مختلف رہنماؤں کے خلاف مقدمہ درج

    May ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۸

    مدینہ منورہ میں مسجد النبی کے اندر نعرے بازی کے تعلق سے پاکستان میں، سابق وزیر اعظم عمران خان سمیت مختلف رہنماؤں کے خلاف مقدمہ درج ہوا ہے ۔

  • پاکستان کے وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب اور امارات

    پاکستان کے وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب اور امارات

    May ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۵

    پاکستان کے وزیراعظم سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا دورہ کرنے کے بعد واپس اسلام آباد پہنچ گئے۔

  • افغانستان میں آج جبکہ ایران میں ممکنہ طور پر کل عید الفطر ہو گی

    افغانستان میں آج جبکہ ایران میں ممکنہ طور پر کل عید الفطر ہو گی

    May ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۵

    افغانستان کی حکومت نے ماہِ شوال 1443 ہجری کا چاند نظر آنے کا اعلان کرتے ہوئے ملک بھر میں آج عید الفطر منانے کا اعلان کیا ہے۔

  • صیہونیوں سے ہاتھ ملانے والے ممالک پشیماں ہوں گے: الحوثی

    صیہونیوں سے ہاتھ ملانے والے ممالک پشیماں ہوں گے: الحوثی

    Apr ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۵

    یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سربراہ عبد الملک بدرالدین الحوثی نے جمعے کی رات ایک بیان میں کہا ہے کہ جو ممالک غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی برقراری کی ریس لگا رہے ہیں وہ جلد ہی نقصان اٹھائیں گے اور اپنے کئے پر شرمندہ ہونے پر مجبور ہو جائیں گے۔

  • مسجد نبوی (ص) میں پیش آئے واقعے میں چند پاکستانی گرفتار

    مسجد نبوی (ص) میں پیش آئے واقعے میں چند پاکستانی گرفتار

    Apr ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۲

    سعودی سفارت خانہ کے میڈیا ڈائریکٹر نے تصدیق کی ہے کہ مسجد نبوی (ص) میں پیش آئے واقعے میں چند پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

  • سعودی عرب کی وزارت پٹرولیم اور سرکاری ایئر لائن کمپنی پر سائبر حملہ

    سعودی عرب کی وزارت پٹرولیم اور سرکاری ایئر لائن کمپنی پر سائبر حملہ

    Apr ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۳

    عراقی ذرائع نے کہا ہے کہ عراق سے سعودی عرب کی وزارت پٹرولیم اور سرکاری ایئر لائن کمپنی کی ویب سائٹ پر سائبر حملہ ہوا ہے۔

  • لبنان کے انتخابات کے عمل میں سعودی عرب اور امریکہ کی کھلی مداخلت

    لبنان کے انتخابات کے عمل میں سعودی عرب اور امریکہ کی کھلی مداخلت

    Apr ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۲

    حزب اللہ کی مرکزی شوری نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور امریکہ لبنان کے انتخابات میں اپنے مدنظر امیدواروں کی فہرست پیش کرتے ہیں۔

  • یمن میں 24 گھنٹے میں درجنوں بار جنگ بندی کی خلاف ورزی

    یمن میں 24 گھنٹے میں درجنوں بار جنگ بندی کی خلاف ورزی

    Apr ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۷

    جارح سعودی اتحاد یمن میں جنگ بندی کی ہر روز خلاف ورزی کر رہا ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹے میں اس نے درجنوں بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔

  • یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت کے 7 سال پورے، پورے یمن میں مظاہرے +ویڈیو

    یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت کے 7 سال پورے، پورے یمن میں مظاہرے +ویڈیو

    Mar ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۴

    یمن پر سعودی اتحاد کے حملے کے سات سال پورے ہونے پر یمنی عوام نے جارح سعودی اتحاد کے خلاف ملک گیر مارچ کیا اور ریلیاں نکالیں۔

Show More

خاص خبریں

  • ایران کے وزیر خارجہ کی ترکیہ، مصر اور پاکستان کے وزرائے خارجہ سے ٹیلی فونک گفتگو
    ایران کے وزیر خارجہ کی ترکیہ، مصر اور پاکستان کے وزرائے خارجہ سے ٹیلی فونک گفتگو
    ۸ hours ago
  • اسرائیل ایرانی حکام کو قتل کرکے اپنا مقصد حاصل نہیں کر سکتا: نیویارک ٹائمز
  • صدر پزشکیان نے وزیر انٹیلیجنس کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا ہے
  • پوتین: لاریجانی سانحہ ایران اور علاقے کے لئے بہت بڑا نقصان
  •  ڈاکٹر علی لاریجانی کی شہادت پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام 
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS