-
ٹرمپ: میں ایران کے ساتھ گہرے اختلافات ختم کرنے کے لیے تیار ہوں
May ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۸امریکی صدر نے سعودی عرب میں کہا ہے کہ میں ایران کے ساتھ اپنے ماضی کے تنازعات اور گہرے اختلافات کو ختم کرنے کے لیے تیار ہوں۔
-
انداز جہاں: ٹرمپ کا خلیج فارس کے عرب ممالک کا دورہ
May ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۴نشر ہونے کی تاریخ 2025/5/13
-
ٹرمپ کا مشرق وسطیٰ دورہ شروع، ریاض میں امریکی صدر کا شاہی استقبال
May ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۴امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مشرق وسطیٰ کے 4 روزہ اہم دورے کے آغاز پر سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچ گئے۔
-
ہندوستان پاکستان جنگ بندی، ایران سمیت اقوام متحدہ اور سعودی عرب نے کیا خیر مقدم
May ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۵پاک ہندوستان جنگ بندی کے اعلان پر ایران سمیت اقوامِ متحدہ اور سعودی عرب نے خیر مقدم کیا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا سعودی دورہ
May ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۱وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے دورہ جدہ کے موقع پر سعودی ہم منصب فیصل بن فرحان سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
سعودی عرب کے وزیرمملکت برائے امور خارجہ اسلام آباد پہنچے
May ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۷پاکستان اور ہندوستان کے درمیان جنگی صورتحال کے دوران سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ عادل الجبیر اسلام آباد پہنچ گئے۔
-
ایران سعودی عرب تعلقات خوش آئند؛ پاکستان کے سابق سینیٹر مشاہد حسین سید
Apr ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۵پاکستان کے سینئر سیاستداں اور سابق سینیٹر مشاہد حسین سید نے سعودی وزیردفاع کے دورہ تہران اور رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کو نہایت اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ تہران ریاض کے درمیان نزدیکی علاقے کے لئے ایک اچھی خبر ہے۔
-
سعودی عرب کے بادشاہ کے خصوصی ایلچی کی رہبر انقلاب اسلامی ایران سے ملاقات کی مزید تفصیلات
Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۶رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای کے دفتر نے سعودی عرب کے بادشاہ کے خصوصی ایلچی کی رہبر انقلاب اسلامی ایران سے ملاقات کی مزید تفصیلات جاری کی ہیں۔
-
سعودی بادشاہ کا خط رہبر معظم انقلاب اسلامی کے حوالے کر دیا
Apr ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۹سعودی عرب کے وزیر دفاع جناب خالد بن سلمان نے جمعرات 17 اپریل 2025 کی شام اس ملک کے فرمانروا کا پیغام رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای کے سپرد کیا۔
-
تہران اور ریاض میں غیروں کی مداخلت کے بغیر، علاقے کے مسائل کو سلجھانے کی مکمل صلاحیت: صدر پزشکیان
Apr ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے جمعرات کی شام کو تہران میں سعودی عرب کے وزیر دفاع خالد بن سلمان سے ملاقات اور گفتگو کی۔