-
ہم اپنے ایٹمی سائنسداں کا انتقام تصور سے کافی پہلے لیں گے: ایران کا اعلان
Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۴عالمی امور میں قائد انقلاب اسلامی کے مشیر نے کہا ہے کہ ایران، شہید فخری زادہ کے قتل کا انتقام لوگوں کے تصور سے کافی پہلے لے لیں گے۔
-
شہید فخری زادہ کے قتل کی کارروائي کی مزید تفصیلات سامنے آ گئيں
Dec ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۴سپاہ پاسداران کے ڈپٹی کمانڈر نے ایران کے سینیر ایٹمی و دفاعی سائنسداں شہید ڈاکٹر محسن فخری زادہ کے قتل کی کارروائي کی مزید تفصیلات بیان کی ہیں۔
-
ایران کے ایٹمی سائنسداں کے قتل کی مذمت
Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۲سحر نیوزرپورٹ
-
ٹرمپ کی پالیسیاں ایران کی ایٹمی ترقی اور ایٹمی طاقت میں اضافے کا سبب بنی ہیں
Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۱امریکہ کے منتخب صدر نے ایران کے ایٹمی سائنسداں کے قتل پر اپنے پہلے رد عمل میں کہا ہے کہ یہ قتل تہران کے ساتھ تعلقات میں پیچیدگی کا باعث بن سکتا ہے۔
-
عالمی برادری ٹارگٹ کلنگ پر ردعمل دکھائے، جنیوا میں ایران کے نمائندے کا مطالبہ
Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۵جنیوا میں ایران کے نمائندے نے ایران کے جوہری سائنسداں کے قتل پر عالمی برادری کے سخت ردعمل کا مطالبہ کیا ہے۔
-
یکطرفہ پابندیوں نے ادویات اور طبی سامان کو نشانہ بنایا ہے، ایران
Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۷ایران کے وزیر صحت نے اقوام متحدہ میں کورونا کی روک تھام سے متعلق منعقدہ ایک اجلاس کے دوران کہا کہ یکطرفہ پابندیوں نے ایرانی قوم کیلئے ضروری ادویات اور طبی سامان کی فراہمی کو نشانہ بنایا ہے۔
-
شنگھائی تعاون تنظیم نے ایران کے جوہری سائنسداں کے قتل کی مذمت کی
Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۱شنگھائی تعاون تنظیم نے ایران کے معروف جوہری سائنسداں کے قتل کی مذمت کی ہے۔
-
آئي اے ای اے غیر ضروری معلومات عام کرنے سے پرہیز کرے: ایران
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۰ویانا میں عالمی تنظیموں میں ایران کے نمائندے نے ایٹمی توانائي کی عالمی ایجنسی کی جانب سے اپنے ملک کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں غیر ضروری تفصیلی معلومات جاری کیے جانے سے پرہیز کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
فخری زادہ کے قتل سے خطے کے امن کو نشانہ بنایا گيا ہے: اردوغان
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۴ترکی کےصدر اردوغان نے اپنے ایرانی ہم منصب سے ٹیلی فونی رابطہ کر کے ایران کے دفاعی اور ایٹمی سائنسداں کے قتل کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ اس طرح کی کارروائياں، مغربی ایشیا کے خطے کے امن کے لیے خطرناک ہیں۔
-
پاکستان نے ایرانی سائنسداں کے قتل کی مذمت کی
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۱پاکستان نے ایران کے مایۂ ناز عظیم سائنسداں کے قتل کی مذمت کی ہے۔