-
دشمن ایران کی طاقت سے خوفزده
Nov ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۹سحر نیوزرپورٹ
-
دشمن کو سبق سکھانے کے لئے سخت جواب دینا ضروری ہے: اسپیکر قالیباف
Nov ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ایٹمی سائنسداں شہید محسن فخری زادہ کی شہادت، ملک کی پیشرفت کا نیا دریچہ کھول دے گی اور پست و حقیر دہشتگردوں اور ان کے حامیوں کی پشیمانی کا باعث بنےگی۔
-
ایران کے عظیم سائنسداں کو کل سپرد خاک کیا جائے گا
Nov ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۲ایران کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ عظیم سائنسداں ڈاکٹر محسن فخری زادے کو کل سپرد خاک کیا جائیگا۔
-
دہشتگردی کے خلاف قیام نہ کرنا شرمندگی کا باعث ہے، جواد ظریف
Nov ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ بلا شک ایران کے ایک اعلی سائنسدان پر دہشتگردانہ حملے کی منصوبہ بندی ایک دہشتگرد حکومت کے توسط سے کی گئی اور اس پرعمل در آمد اس کا ساتھ دینے والے دہشتگردوں نے کیا۔
-
عظیم سائنسداں شہید محسن فخری زادے کا جلوس جنازہ - ویڈیوز + تصاویر
Nov ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۶ایران کے عظیم سائنسداں ڈاکٹر محسن فخری زادے کی شہادت کے بعد ملک کے مختلف علاقوں میں ان کا جلوس جنازہ نکالا جا رہا ہے۔
-
ایٹمی سائنسداں محسن فخری زادہ کی شہادت پر رہبرانقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۵رہبر انقلاب اسلامی نے ایران کے ایٹمی سائنسدان محسن فخری زادہ کے قاتلوں اور اس دہشت گردانہ کارروائی کا حکم دینے والوں کو سخت سزا دینے اور بھرپور انتقام لینے پر زور دیا ہے۔
-
صیہونی دہشتگردوں کے سرغنہ کی شہید فخری زادہ کے بارے میں گفتگو۔ ویڈیو
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۵صیہونی دہشتگرد ٹولے کے سرغنہ (وزیر اعظم) نتن یاہو کو دوہزار اٹھارہ میں اپنےالیکشن کیمپین کے دوران شہید محسن فخری زادہ کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے اعتراف کیا ہے کہ صیہونی ٹولے نے اس سے قبل بھی ڈاکٹر محسن فخری زادہ کو قتل کرنے کی کوشش کی تھی مگر اسے ناکامی کا منھ دیکھنا پڑا تھا۔
-
شہید فخری کا انتقام پوری طاقت سے لیا جائے گا: جنرل قاآنی
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل اسماعیل قاآنی نے تاکید کی ہے کہ شہید فخری زادے کے قتل کا انتقام پوری طاقت سے لیا جائے گا۔
-
ایران کی جوابی کاروائی کے خوف سے اسرائیلی سفارتخانوں میں الرٹ جاری
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۸اسرائیل نے ایرانی سائنسداں کے قتل کے بعد ایران کی ممکنہ جوابی کارروائی کے خوف سے پوری دنیا میں اپنے سفارتخانوں کی سیکورٹی بڑھا دی ہے۔
-
ایرانی سائنسداں کے قتل سے علاقے میں تصادم کی آگ بھڑک سکتی ہے: سی آئی اے کے سابق سربراہ
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۰امریکا کے سابق صدر باراک اوباما کی انتظامیہ میں سی آئی کے سابق سربراہ نے ایرانی سائنسداں محسن فخری زادے کے قتل کے جرم کی مذمت کی ہے۔