SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شہید آیت اللہ نمر باقر النمر

  • امریکا میں مقیم مسلمانوں کا احتجاجی مظاہرہ، شیخ باقر النمر کی شہادت پر آل سعود کی مذمت

    امریکا میں مقیم مسلمانوں کا احتجاجی مظاہرہ، شیخ باقر النمر کی شہادت پر آل سعود کی مذمت

    Jan ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۱

    امریکہ میں مقیم سیکڑوں مسلمانوں نے آیت اللہ نمر باقر نمر کو شہید کیے جانے کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔

  • کینیڈا کی جانب سے شیخ باقر نمر کو شہید کرنے کے سعودی اقدام کی مذمت

    کینیڈا کی جانب سے شیخ باقر نمر کو شہید کرنے کے سعودی اقدام کی مذمت

    Jan ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۵

    کینیڈا نے ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ باقر نمر کو شہید کرنے کے سعودی حکومت کے اقدام کی مذمت کی ہے۔

  • سعودی حکومت کے مخالفین کی جانب سے سرکردہ عالم دین آیت اللہ نمر باقر نمر کو شہید کیے جانے کی مذمت

    سعودی حکومت کے مخالفین کی جانب سے سرکردہ عالم دین آیت اللہ نمر باقر نمر کو شہید کیے جانے کی مذمت

    Jan ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۱

    سعودی حکومت کے مخالفین نے سرکردہ عالم دین آیت اللہ نمر باقر نمر کو شہید کیے جانے کی مذمت کی ہے۔

  • آیت اللہ نمر کی شہادت اور سعودی عرب کے عزائم

    آیت اللہ نمر کی شہادت اور سعودی عرب کے عزائم

    Jan ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۲

    سعودی عرب کے مذہبی پیشوا آیت اللہ شیخ نمر باقر النمر کو سزائے موت دینے کے آل سعود کے جرم نے بہت سے ایسے سوالات کھڑے کر دیئے ہیں کہ جن کا باریکی سے جائزہ لینے اور تجزیہ کرنے کی ضرورت ہے-

  • سعودی عرب، احتجاجی مظاہرین پر حملے میں ایک شخص شہید

    سعودی عرب، احتجاجی مظاہرین پر حملے میں ایک شخص شہید

    Jan ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۶

    مشرقی سعودی عرب میں احتجاجی مظاہرہ کرنے والے شہریوں پر سعودی سیکورٹی فورسز کی فائرنگ میں ایک شخص شہید ہو گیا۔

  • سعودی حکام شیخ النمر کا جنازہ ہمارے حوالے کریں، اہل خانہ کا مطالبہ

    سعودی حکام شیخ النمر کا جنازہ ہمارے حوالے کریں، اہل خانہ کا مطالبہ

    Jan ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۴:۰۰

    شیخ باقر النمر کے اہل خانہ نے سعودی حکام سے شیخ النمر کی تدفین کے لئے جنازہ ان کے حوالے کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • آیت اللہ شیخ باقر نمر کی شہادت، ایران کے تمام شہروں کے دینی مدارس کے اساتذہ و طلبہ کے احتجاجی مظاہرے

    آیت اللہ شیخ باقر نمر کی شہادت، ایران کے تمام شہروں کے دینی مدارس کے اساتذہ و طلبہ کے احتجاجی مظاہرے

    Jan ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کے تمام شہروں کی دینی درسگاہوں کے اساتذہ اور طلاب نے مظاہرے کرکے سعودی عرب کے ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ باقر نمر کو شہید کرنے کے آل سعود کے وحشیانہ اقدام کی مذمت کی ہے.

  • شیخ باقر نمر کی شہادت آل سعود حکومت کی سیاسی غلطی

    شیخ باقر نمر کی شہادت آل سعود حکومت کی سیاسی غلطی

    Jan ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۶

    سعودی عرب کے اہل تشیع کے رہنما آیت اللہ نمر باقر نمر کو سزائے موت دینے پر مبنی آل سعود کے ظلم کے خلاف علاقائی اور عالمی سطح پر وسیع پیمانے پر رد عمل ظاہر کیا گیا ہے۔

  • آیت اللہ باقر نمر کو شہید کرنے کا سعودی اقدام غیر اسلامی اور غیرانسانی ہے: صدر مملکت حسن روحانی

    آیت اللہ باقر نمر کو شہید کرنے کا سعودی اقدام غیر اسلامی اور غیرانسانی ہے: صدر مملکت حسن روحانی

    Jan ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۳

    صدرمملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے آیت اللہ نمر باقر نمر کو شہید کرنے کے سعودی اقدام کو غیر اسلامی اور غیرانسانی قرار دیا ہے۔

  • شیخ باقر نمر کی مظلومانہ شہادت، سعودی عرب اور بحرین میں آل سعود کے خلاف مظاہرے

    شیخ باقر نمر کی مظلومانہ شہادت، سعودی عرب اور بحرین میں آل سعود کے خلاف مظاہرے

    Jan ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۴

    سعودی عرب اور بحرین کے مختلف علاقوں میں آیت اللہ شیخ باقر نمر کی مظلومانہ شہادت کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • قطر ؛ ایل این جی کمپلیکس میں دھماکہ، پاکستانی شہریوں سمیت 13 افراد جاں بحق

    قطر ؛ ایل این جی کمپلیکس میں دھماکہ، پاکستانی شہریوں سمیت 13 افراد جاں بحق

    ۱۳ hours ago
  • ہندوستان؛ زہریلے کھانے سے 150 سے زیادہ لوگ بیمار ہوئے

  • صدرِ ایران کا دورۂ پاکستان

  • پاکستان ؛ صوبہ پنجاب میں پہلی بار آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی مدد سے سکیورٹی پلان تشکیل

  • ہندوستان: لکھنؤ کے ایک کوچنگ انسٹی ٹیوٹ میں خوفناک آتش زدگی، 15 طلبا ہلاک

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS