SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شہید آیت اللہ نمر باقر النمر

  • شیخ باقر نمر کی شہادت، عالمی سطح پر سعودی حکومت کی شدید مذمت کا سلسلہ جاری

    شیخ باقر نمر کی شہادت، عالمی سطح پر سعودی حکومت کی شدید مذمت کا سلسلہ جاری

    Jan ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۵

    آل سعود حکومت کے ہاتھوں سعودی عرب کے ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ نمر باقر النمرکو بے دردی کے ساتھ شہید کر دیئے جانے کے واقعے کے خلاف علاقائی اور عالمی سطح پر شدید ردعمل سامنے آ رہا ہے۔

  •  آیت اللہ باقر النمر کی شہادت آل سعود کی پیشانی پر کلنک کا ٹیکہ

    آیت اللہ باقر النمر کی شہادت آل سعود کی پیشانی پر کلنک کا ٹیکہ

    Jan ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۶

    ایران کے شہر قم میں واقع جامعۃ المصطفی نے ایک بیان میں آل سعود حکومت کی جانب سے سعودی عرب کے مجاہد عالم دین کو سزائے موت دیے جانے کے اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔

  •  آیت اللہ باقر النمر کی شہادت کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کا بیان

    آیت اللہ باقر النمر کی شہادت کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کا بیان

    Jan ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۱

    رہبر انقلاب اسلامی نے سعودی عرب کے مظلوم و مومن عالم دین کو شہید کرنے سے متعلق اس ملک کی حکومت کے ہولناک جرم کی شدید مذمت کی ہے۔

  •   شہید النمر کا جنازہ، اہل خانہ کی تحویل میں دینے سے سعودی حکام کا انکار

    شہید النمر کا جنازہ، اہل خانہ کی تحویل میں دینے سے سعودی حکام کا انکار

    Jan ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۷

    آل سعود حکام نے سعودی مسلمانوں کے مجاہد مذہبی رہنما شیخ باقر النمر کو شہید کرنے کے بعد ان کا جنازہ ان کے اہل خانہ کی تحویل میں دینے سے انکار کرتے ہوئے بلا اجازت دفن کردیا۔

  • سعودی عرب پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی شدید تنقید

    سعودی عرب پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی شدید تنقید

    Jan ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۷

    ایمنسٹی انٹر نیشنل نے سعودی عرب میں شیخ باقر النمر سمیت سینتالیس افراد کو سزائے موت دیئے جانے کے آل سعود حکومت کے اقدام کو سیاسی محرکات کا حامل قرار دیا ہے۔

  • ایران میں سعودی سفارتی مقامات کی حفاظت

    ایران میں سعودی سفارتی مقامات کی حفاظت

    Jan ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۳:۳۱

    ایران کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ ایران میں سعودی سفارتی مقامات کو تحفظ حاصل ہے اور سفارت خانے کے سامنے عوامی اجتماع کی روک تھام کئے جانے پر تاکید کی گئی ہے۔

  • شیخ باقر نمر کی شہادت، سعودی ناظم الامور کی ایرانی وزارت خارجہ میں طلبی اور شدید احتجاج

    شیخ باقر نمر کی شہادت، سعودی ناظم الامور کی ایرانی وزارت خارجہ میں طلبی اور شدید احتجاج

    Jan ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۶

    آیت اللہ نمر باقر نمر کو شہید کیے جانے کے خلاف سعودی عرب کے ناظم الامور کو ایران کی وزارت خارجہ میں طلب کر لیا گیا۔

  • سعودی حکومت نے آیت اللہ شیخ باقرالنمر کو شہید کردیا

    سعودی حکومت نے آیت اللہ شیخ باقرالنمر کو شہید کردیا

    Jan ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۱

    رپورٹوں میں سعودی عرب کی وزارت داخلہ کے حوالے سےبتایا گیاہے کہ ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ باقرالنمر کو سنیچر کی صبح شہید کر دیا گیا۔

  • آیت اللہ شیخ باقر النمر کی حمایت میں مظاہرے

    آیت اللہ شیخ باقر النمر کی حمایت میں مظاہرے

    Dec ۱۲, ۲۰۱۵ ۰۵:۱۲

    سعودی عرب میں ہزاروں افراد نے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ باقر النمر کی حمایت میں مظاہرے کئے ۔

  • شیخ باقرالنمر کی سزا ختم کی جائے، سعودی عرب کے علما

    شیخ باقرالنمر کی سزا ختم کی جائے، سعودی عرب کے علما

    Dec ۰۷, ۲۰۱۵ ۰۶:۲۲

    مراۃ البحرین کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے علما نے شیخ باقر النمر کی سزا کو کالعدم قراردیے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • قطر ؛ ایل این جی کمپلیکس میں دھماکہ، پاکستانی شہریوں سمیت 13 افراد جاں بحق

    قطر ؛ ایل این جی کمپلیکس میں دھماکہ، پاکستانی شہریوں سمیت 13 افراد جاں بحق

    ۱۴ hours ago
  • ہندوستان؛ زہریلے کھانے سے 150 سے زیادہ لوگ بیمار ہوئے

  • صدرِ ایران کا دورۂ پاکستان

  • پاکستان ؛ صوبہ پنجاب میں پہلی بار آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی مدد سے سکیورٹی پلان تشکیل

  • ہندوستان: لکھنؤ کے ایک کوچنگ انسٹی ٹیوٹ میں خوفناک آتش زدگی، 15 طلبا ہلاک

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS