-
مشرقی سعودی عرب میں احتجاجی مظاہرے
Dec ۰۵, ۲۰۱۵ ۰۵:۰۶سعودی عرب کے عوام نے سعودی حکام کے غیر قانونی اقدامات کے خلاف مظاہرہ کیا ہے
-
شیخ باقر النمر کی حالت پر سعودی عرب کی انسانی حقوق کی تنظیم کا اظہار تشویش
Nov ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۵:۳۲سعودی عرب کی انسانی حقوق کی تنظیم نے سعودی عرب کی جیل میں ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ نمر باقر النمر کی حالت پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
سعودی عرب کے مشرقی علاقے میں فائرنگ ، دو سیکورٹی اہلکار ہلاک
Nov ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۱سعودی عرب کے مشرقی علاقے قطیف میں فائرنگ کے ایک واقعے میں دو سیکورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے ۔
-
شیخ نمر کی حمایت میں سعودی عوام کا مظاہرہ
Nov ۱۳, ۲۰۱۵ ۰۷:۰۱سعودی عرب کے عوام نے شیعہ مجاہد عالم دین شیخ نمر کی پھانسی کی سزا کے خلاف مظاہرہ کیا ہے-
-
سعودی عرب: ممتاز شیعہ عالم دین شیخ باقر نمر کی حمایت میں مظاہرہ
Nov ۰۶, ۲۰۱۵ ۰۶:۴۹سعودی عرب کے مشرقی علاقے کے عوام نے ممتاز شیعہ عالم دین شیخ باقر نمر کی حمایت میں مظاہرہ کیا۔
-
لندن: سعودی سفارتخانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
Oct ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۶لندن میں مقیم مسلمانوں اور عربوں نے سعودی عرب کے ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ باقر نمر کی سزائے موت کے فیصلے کے خلاف سعودی سفارتخانے کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا -
-
آیت اللہ نمر کی سزائے موت پر علمدرآمد، آل سعود کی نابودی کے مترادف ہوگا
Oct ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۶:۰۷خلیج فارس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے سربراہ نے کہا ہے کہ اگر آیت اللہ شیخ باقر نمر کوپھانسی دی گئی تو آل سعود حکومت کی نابودی کی الٹی گنتی شروع ہوجائے گی۔
-
شیخ النمر کی سزائے موت کے حکم کے خلاف سعودی عرب میں زبردست مظاہرہ
Oct ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۲سعودی عرب کے مشرقی صوبے الشرقیہ کے عوام نے ملک کے سرکردہ سیاسی اور مذہبی رہنما آیت اللہ شیخ باقرالنمر کی سزائے موت کے عدالتی فیصلے کے خلاف زبردست احتجاج کیا۔
-
آیت اللہ شیخ باقرالنمر کی حمایت، اور آل سعود کو انتباہ
Oct ۳۰, ۲۰۱۵ ۰۶:۴۸جرمن کے عوام نے مظاہرہ کرکے آیت اللہ شیخ باقر النمر کی حمایت کی، اور آل سعود کو سختی سے خبردار کیا ہے۔
-
لبنان کے اہلسنت علما کا سعودی حکومت کو انتباہ
Oct ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۶:۳۴لبنان کے اہلسنت علمائے کرام نے سعودی عرب کے سرکردہ شیعہ عالم دین آیت اللہ نمر باقر النمر کی سزائے موت پر علمدرآمد کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔