-
ایران میں کورونا مریضوں کے اعداد و شمار
Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۷ایران کی وزارت صحت کی ترجمان نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا کے بارہ لاکھ تئیس ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔
-
ایران، کورونا کا مقابلہ کرنے میں دنیا کا کامیاب ترین ملک: وزیر صحت
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۰وزیر صحت سعید نمکی نے کہا ہے کہ ایران ، کورونا کا مقابلہ کرنے میں دنیا کا کامیاب ترین ملک ہے۔
-
16 جنوری کو ایران میں کورونا کی صورت حال
Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۰ایران کی وزارت صحت کی ترجمان نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی حالت مسلسل بہتر ہوتی جا رہی ہے۔
-
چار جنوری کو ایران میں کورونا کی صورتحال
Jan ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۱ایران میں کورونا وبا سے ہونے والی اموات میں کمی کا سلسلہ بدستور جاری ہے جبکہ اب تک تقریبا دس لاکھ اکیس ہزار کورونا مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔
-
تین جنوری کو ایران میں کورونا کی صورتحال
Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۸ایران میں کورونا وبا سے ہونے والی اموات میں کمی کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران ایک سو دو کورونا مریض جاں بحق ہوئے ہیں۔
-
یکم جنوری کو ایران میں کورونا کی صورتحال
Jan ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۸ایران میں کورونا وبا سے ہونے والی اموات میں کمی کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور اب تک نو لاکھ پچانوے ہزار سے زائد کورونا مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔
-
ایران میں کورونا کنٹرول کی کامیاب کوششیں
Dec ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۸ایران میں کورونا سے متاثرین اور اموات میں کمی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
16 دسمبر کو ایران میں کورونا کی صورتحال
Dec ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۴ایران کی وزارت صحت کی ترجمان نے کہا ہے کہ ایران میں کورونا اموات میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران دو سو تیرہ افراد جاں بحق ہوئے۔
-
6 دسمبر کو ایران میں کورونا کی صورتحال
Dec ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۴ایران میں کورونا سے یومیہ متاثرین اور اموات میں کمی کا سلسلہ اتوار کو بھی جاری رہا۔
-
چار دسمبر کو ایران میں کورونا کی صورتحال
Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۳چار دسمبر کو ایران میں تیرہ ہزار سے زائد کورونا کے نئے معاملات سامنے آئے جبکہ تین سو سینتالیس مزید کورونا مریضوں کی اموات واقع ہوئی ہیں۔