SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سوشل میڈیا

  • ایران: قائم مقام وزیر دفاع نے ہر دھمکی کو حقیقی اور قابل توجہ قرار دیا ہے۔

    ایران: قائم مقام وزیر دفاع نے ہر دھمکی کو حقیقی اور قابل توجہ قرار دیا ہے۔

    Aug ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام وزیر دفاع نے دشمن کی دھمکی پر کہا ہے کہ ہماری نگاہ میں ہر دھمکی حقیقی اور قابل توجہ ہے۔

  • ترجمان وزارت خارجہ  نے جنگ بندی کے لئے تجاويز موصول ہونے کی تصدیق کر دی

    ترجمان وزارت خارجہ نے جنگ بندی کے لئے تجاويز موصول ہونے کی تصدیق کر دی

    Jul ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۲

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے جھڑپوں کے خاتمے کے لیے بعض ثالثوں کی جانب سے تجاویز موصول ہونے کی تصدیق کی ہے۔

  • بحرین اور کویت میں امریکی اڈوں پر تباہ کن حملے: سپاہ پاسداران

    بحرین اور کویت میں امریکی اڈوں پر تباہ کن حملے: سپاہ پاسداران

    Jul ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۷

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے امریکی بحری بیڑے کے ایندھن لینے کے ایک پلیٹ فارم، دشمن کے جنگی ڈرون طیاروں کے ایک مرکز، ڈیٹا سینٹر اور مواصلاتی مرکز تباہ کردینے کی خبر دی ہے۔

  • شام میں دہشت گرد امریکی فوج کے کمانڈ سینٹر پر ایران کا زبردست حملہ

    شام میں دہشت گرد امریکی فوج کے کمانڈ سینٹر پر ایران کا زبردست حملہ

    Jul ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۳

    سپاہ پاسدران انقلاب اسلامی کے شعبہ رابطہ عامہ نے شام کے علاقے التنف میں دہشت گرد امریکی فوج کے کمانڈ سینٹر کو نشانہ بنانے کی خبر دی ہے۔

  • ایرانی فوج کے آپریشن صاعقہ کا بارہواں مرحلہ، کویت میں دہشت گرد امریکی فوج کے لاجسٹک سپورٹ سینٹر پر کامیاب حملہ

    ایرانی فوج کے آپریشن صاعقہ کا بارہواں مرحلہ، کویت میں دہشت گرد امریکی فوج کے لاجسٹک سپورٹ سینٹر پر کامیاب حملہ

    Jul ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۹

    ایرانی فوج نے آپریشن صاعقہ کے بارہویں مرحلے میں کویت میں واقع دہشت گرد امریکی فوج کے لاجسٹک سپورٹ سینٹر کو نشانہ بنایا ہے۔

  • بچوں کے اسپتال پر حملہ، اخلاقی زوال اور جنگی جرم: ایرانی وزارت خارجہ

    بچوں کے اسپتال پر حملہ، اخلاقی زوال اور جنگی جرم: ایرانی وزارت خارجہ

    Jul ۱۶, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۹

    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ایران کے اہواز شہر میں واقع کینسر میں مبتلا بچوں کے خصوصی اسپتال کے انتہائی قریب امریکیوں کی بمباری کو اخلاقی زوال، انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور جنگی جرم قرار دیا ہے۔

  • ایران: اہواز کے کینسر اسپتال پر امریکہ کا وحشیانہ حملہ، مریضوں کی دوسرے اسپتالوں میں منتقلی

    ایران: اہواز کے کینسر اسپتال پر امریکہ کا وحشیانہ حملہ، مریضوں کی دوسرے اسپتالوں میں منتقلی

    Jul ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۹

    گزشتہ رات دہشت گرد امریکی فوج نے ایران کے جنوب مغربی صوبے خوزستان کے صدر مقام اہواز میں واقع شہید بقائی کینسر اسپتال پر وحشیانہ حملہ کیا۔

  • اردن میں امریکی فوجی اڈے پر ایران کا ڈرون حملہ

    اردن میں امریکی فوجی اڈے پر ایران کا ڈرون حملہ

    Jul ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے آپریشن صاعقہ کے نویں مرحلے میں اردن میں امریکی فوج کے اڈے پر ڈرون حملہ کیا گیا ہے۔

  • کسی بھی جارحیت کو بغیر جوابی اقدام کے نہیں چھوڑیں گے: ایران کے نائب وزیر خارجہ کا انتباہ

    کسی بھی جارحیت کو بغیر جوابی اقدام کے نہیں چھوڑیں گے: ایران کے نائب وزیر خارجہ کا انتباہ

    Jul ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۳

    ایران کے نائب وزیر خارجہ نے امریکی صدر ٹرمپ کو خبردار کیا ہے کہ جو راستہ انھوں نے اختیار کیا ہے کہ اس میں وہ پہلے بھی شکست کھاچکے ہیں۔

  • ایران کے خلاف جنگ  پھر شروع کی گئ تو  مزاحمتی فرنٹ فوری طور پر متحرک  ہوگا: کتائب حزب اللہ عراق

    ایران کے خلاف جنگ پھر شروع کی گئ تو مزاحمتی فرنٹ فوری طور پر متحرک ہوگا: کتائب حزب اللہ عراق

    Jul ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۲

    عراق کی کتائب حزب اللہ تحریک کے سیکورٹی عہدے دار ابومجاہد العساف نے زور دیکر کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف جنگ بحال ہوئی تو استقامتی محاذ فوری طور پر اور ٹھوس انداز میں متحرک ہوجائے گا۔

Show More
خاص خبریں
  • حماس کو نہتے کرنے کی پالیسی اسٹریٹیجک شکست سے دوچار ہوگی: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی

    حماس کو نہتے کرنے کی پالیسی اسٹریٹیجک شکست سے دوچار ہوگی: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی

    ۱۱ hours ago
  • پاکستان، سوات میں دھماکہ، 6 پولیس اہلکار سمیت 15 افراد جاں بحق

  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں انتخابات کے دوسرے مرحلے کی پولنگ ختم

  • امریکہ: آئیڈاہو ریاست میں اندھادھند فائرنگ کا واقعہ، کم سے کم 3 افراد ہلاک، 7 زخمی

  • ایران: زاہدان میں برقی ٹیکسی سروس کا آغاز

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS