نشرہونے کی تاریخ 08/ 01/ 2022
نشرہونے کی تاریخ 15/ 12/ 2021
نشرہونے کی تاریخ 13/ 12/ 2021
نشرہونے کی تاریخ 06/ 12/ 2021
فرزند رسول حضرت امام رضا علیہ السلام: طلوع صبح سے طلوع آفتاب کے مابین، اللہ کے فرشتے بندوں کا رزق تقسیم کرتے ہیں، اس درمیان سونے والا اپنے رزق سے محروم ہو جاتا ہے۔ (وسائل الشیعه، ج6، ص 497، ح 6533)
نشرہونے کی تاریخ 29/ 11/ 2021
محققین کا ماننا ہے کہ آٹھ ایسی علامتیں اور نشانیاں ہیں جن سے پتہ لگایا جا سکتا ہے کہ ہمارا مخاطب ہم سے غلط بیانی کر رہا ہے۔
ایران کے صوبے ایلام کے تین ہزار شہداء کی یاد میں منائے جانے والے مراسم میں اس صوبے کے روایتی چمر مراسم کا انعقاد کیا گیا، یہ مراسم سوگواری کے ایام میں منعقد کیئے جاتے ہیں اور قدیم ایام سے اس صوبے میں رائج ہیں۔
امیر المومنین علی علیہ السلام ارشاد فرماتے ہیں: اگر پانچ خصلتیں نہ ہوتیں تو سبھی کا شمار صالحین میں ہوتا: جہالت، لالچ، کنجوسی, ریاکاری اور خود پسندی.
سحر نیوز رپورٹ