• دستاویزی پروگرام - ایرانی اقوام

    دستاویزی پروگرام - ایرانی اقوام

    Oct ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۳:۵۹

    نشرہونے کی تاریخ 25/ 10/ 2021

  • دستاویزی پروگرام - سمراٹ کا سفرنامہ

    دستاویزی پروگرام - سمراٹ کا سفرنامہ

    Oct ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۰:۴۰

    نشرہونے کی تاریخ 09/ 10/ 2021

  • دنیا بازار ہے...! ۔ پوسٹر

    دنیا بازار ہے...! ۔ پوسٹر

    Sep ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۵

    دنیا کو احادیث شریفہ میں مختلف اشیاء سے تشبیہ دی گئی ہے تاکہ اسکی حقیقی تصویر دنیا والوں کے سامنے واضح ہو جائے اور وہ اسکے سلسلے میں دھوکے کا شکار نہ ہوں۔ اسی تناظر میں فرزند رسول امام علی نقی علیہ السلام ایک حدیث شریف میں بشریت کو دنیا کی حقیقت سے آگاہ کرتے ہوئے فرماتے ہیں: الدُّنْیا سُوقٌ رَبِحَ فیها قَوْمٌ وَخَسِرَ آخَرُونَ؛ دنیا ایک بازار ہے جس میں کچھ لوگ فائدہ تو کچھ نقصان اٹھاتے ہیں۔ (أعیان الشّیعة: ج 2، ص 39)

  • اس سے پہلے کہ تمہارا حساب کتاب ہو...! . پوسٹر

    اس سے پہلے کہ تمہارا حساب کتاب ہو...! . پوسٹر

    Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۸

    پیغمبر رحمت صلی‌الله علیه و آله و سلم امت کو نصیحت کرتے ہوئے ارشاد فرماتے ہیں: حاسِبوُا أَنفُسَكُم قَبلَ أَن تُحاسَبوا؛اس سے پہلے کہ (کل) تمہارا حساب و کتاب کیا جائے، (آج خود ہی) اپنا حساب و کتاب کر لو! (وسائل، ج ١١، ص ٣٨٠)۔ یہ حدیث شریف اس حقیقت کی جانب اشارہ ہے کہ آج روزِ عمل ہے جہاں کچھ کرنے اور لغزشوں کو سنوارنے کا امکان موجود ہے، مگر کل روز جزا و سزا ہے جہاں عمل کا دروازہ بند ہو جاتا ہے اور صرف کئے ہوئے اعمال کے مطابق جزا یا سزا دی جاتی ہے۔

  • عطر لگانے کا فائدہ!۔ پوسٹر

    عطر لگانے کا فائدہ!۔ پوسٹر

    Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۲

    فرزند رسول امام جعفر صادق علیه السلام عطر اور پرفیوم کی اہمیت و افادیت کو بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں: جو شخص اپنے دن کے آغاز میں عطر لگاتا ہے، تو شب ہونے تک اسکی عقل و خرد اس کا ساتھ دیتی ہے۔ (مفاتیح الحیات، ص ۱۳۳)

  • تاریخ میں ایرانی خواتین کے لباس - ایران میں اسلام کی آمد ابتدائی صدیاں

    تاریخ میں ایرانی خواتین کے لباس - ایران میں اسلام کی آمد ابتدائی صدیاں

    Sep ۰۴, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۱

    نشرہونے کی تاریخ 04/ 09/ 2021

  • نبی امیرجان - دستاویزی پروگرام

    نبی امیرجان - دستاویزی پروگرام

    Sep ۰۴, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۳

    نشرہونے کی تاریخ 04/ 09/ 2021

  • دوغلے پن سے بچو! ۔ پوسٹر

    دوغلے پن سے بچو! ۔ پوسٹر

    Jul ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۵

    امیر المومنین علی علیه السلام دوغلے رویہ کی بابت خبردار کرتے ہوئے فرماتے ہیں: دوغلے پن سے بچو، کیوں کہ دوغلے شخص کا خدا کے نزدیک کوئی مقام نہیں ہوتا! (غررالحکم، ح ۲۶۹۴)