-
ایران فیفا ورلڈ کپ کے ناک آؤٹ مرحلے تک نہ پہنچ سکا (ویڈیو)
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۰ایران کی قومی ٹیم فیفا ورلڈ کپ بیس بائس کے پہلے راؤنڈ کے آخری میچ میں امریکہ کے مقابلے میں میدان میں اتری جہاں اُسے ایک صفر سے ناکامی ہوئی اور وہ دوسرے مرحلے تک نہ پہنچ سکی۔
-
کشتی رانی کے سنگل مقابلوں میں ایران کی خاتون کھلاڑی کی پہلی پوزیشن
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۱ایران کی خاتون کھلاڑی نے کشتی رانی کے سنگل مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے، اے اور بی مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔
-
ایرانی پہلوان نے امریکی پہلوان کو ہرا کر سونے کا تمغہ جیت لیا (ویڈیو)
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۸کشتی کے بین الاقوامی مقابلوں کے دوران 92 کلوگرام کی کیٹیگری کے فائنل مقابلے میں ایرانی پہلوان قاسم پور نے امریکی پہلوان کو ہرا کر سونے کا تمغہ جیت لیا۔
-
تین ایرانی ریسلر، ورلڈ ریسلنگ چیمپن شپ کے سیمی فائنل میں
Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۰ورلڈ ریسلنگ چیمپین شپ میں شریک ایرانی کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیمی فائنل میں جگہ بنالی ہے۔
-
اسلامی سولیڈیرٹی گیمز: ایرانی خواتین والی بال ٹیم نے جیتا سلور میڈل
Aug ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۴اسلامی سولڈیرٹی گیمز میں ایرانی خواتین والی بال ٹیم کی بڑی کامیابی، سلور میڈل جیت کر 56سالہ طلسم توڑڈالا۔
-
لیونل میسی کے گولز
Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۳آرجنٹائن کے فٹبال کھلاڑی لیونل میسی کے اس سال کے کچھ شاندار گولز