-
ہم آپ کے خط سے بہت متاثر ہوئے ہیں، بیلجيئم کے نوجوانوں کا رہبر انقلاب اسلامی کے نام جوابی خط
Jul ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۰بیلجيئم کے نوجوانوں نے رہبر انقلاب اسلامی کے نام جوابی خط لکھا ہے۔
-
بنگلہ دیش میں طلبا کا احتجاج رنگ لایا، سپریم کورٹ نے کوٹہ محدود کر دیا
Jul ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۳بنگلادیش میں متنازعہ کوٹا سسٹم کیخلاف طلبا کا احتجاج رنگ لے آیا ہے۔
-
بنگلہ دیش میں خونریز جھڑپیں، مزید 51 افراد ہلاک (ویڈیو)
Jul ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۰بنگلہ دیش میں کوٹہ سسٹم کے خلاف احتجاج کے دوران اب تک سو سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ ڈھائی ہزار کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
عالمی بیالوجی اولمپیاڈ، ایران کے دو سونے اور دو چاندی کے تمغے
Jul ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۰ایرانی طلبا نے پینتیسویں عالمی بیالوجی اولمپیاڈ 2024 میں دو سونے اور دو چاندی کے تمغے حاصل کئے ہیں۔
-
نیٹ امتحان میں دھاندلی کی جانچ سی بی آئی کرے : کانگریس
Jun ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۴کانگریس نے میڈیکل داخلہ امتحان نیٹ میں دھاندلی کو بچوں کے مستقبل کے ساتھ سنگین کھلواڑ قرار دیتے ہوئے کہا کہ وزیر تعلیم جس طرح سے دھاندلی سے انکار کر رہے ہیں وہ شرمناک ہے پارٹی نے کہا ہے کہ اس سے 24 لاکھ بچوں کے ساتھ دھوکہ ہوا ہے، اس لیے ہمارا مطالبہ ہے کہ نیٹ گھوٹالے کی جانچ مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) سے کروا کر طلبہ کو انصاف دیا جائے۔
-
فلسطین سے اظہاریکجہتی کیلئے ہارورڈ یونیورسٹی طلبہ کا گریجویشن تقریب سے واک آؤٹ
May ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۳فلسطین سے اظہاریکجہتی کےلیے ہارورڈ کے طلبہ نے گریجویشن کی تقریب سے واک آؤٹ کر دیا۔
-
امریکہ کا انسان دشمنانہ چہرہ سامنے آگیا
May ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۹نیویارک کے سٹی کالج نیویارک ( سی یو این وائی) نے غزہ پر صیہونی حکومت کے حملے کے خلاف احتجاج کرنے اور اس یونیورسٹی کے کیمپس میں دھرنا دینے والے طلباء کو دھمکی دی ہے کہ اگر انہوں نے اپنا احتجاج اور دھرنا جاری رکھا تو ان کا تعلیمی سلسلہ معطل کردیا جائے گا
-
ایمسٹرڈم یونیورسٹی میں فلسطین کے حامی طلبا پر پولیس نے کیا لاٹھی چارج
May ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۹ہالینڈ کی پولیس نے ایمسٹرڈم یونیورسٹی میں فلسطین کے حامی طلباء پر لاٹھی چارج کیا ہے۔
-
دھمکیوں، تشدد اور گرفتاریوں کے باوجود امریکی یونیورسٹیوں کے طلبا کے احتجاج کا دائرہ وسیع
May ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۸حالیہ دو ماہ کے دوران امریکی پولیس چالیس یونیورسٹیوں کے دو ہزار سے زائد طلبا کو حراست میں لے چکی ہے۔
-
امریکی حکومت بوکھلاہٹ کا شکار، ورجینیا یونیورسٹی کے دسیوں طلبہ کو حراست میں لے لیا
Apr ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۹امریکہ میں پولیس نے ورجینیا یونیورسٹی میں دسیوں طلبہ کو حراست میں لے لیا ہے ۔