رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اپنی متعدد تقاریر میں سعدی شیرازی کو ایک عظیم شاعر قرار دیا ہے۔
نشر ہونے کی تاریخ 22/ 03/ 2024
رہبر انقلاب اسلامی نے غاصب صیہونی حکومت کو نسل پرستی کا مظہر قرار دیتے ہوئے فرمایا ہے کہ غاصب صیہونی خود کو برتر نسل اور دوسروں کو پست انسان سمجھتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ انہوں نے نہایت بےدردی سے ہزاروں بچوں کا قتل عام کیا۔
نشر ہونے کی تاریخ 2023/11/16
سحر نیوز رپورٹ
رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ دنیا ایک بڑی تبدیلی کے دہانے پر کھڑی ہے جس کے دوران بڑی طاقتیں زوال پذیر ہورہی ہیں
نشرہونے کی تاریخ 28/ 06/ 2023
رہبر انقلاب اسلامی نے خارجہ پالیسی میں پروقار غیر التماسی ڈپلومیسی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔