-
برطانوی سازشوں کی بابت رہبر انقلاب اسلامی کا انتباہ
Jan ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۷رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے خطے کے بارے میں برطانیہ کی خطرناک سازشوں کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
-
نودی کا عظیم واقعہ اسلامی نظام کی قدرت اور طاقت کی ایک مثال ہے-
Jan ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۶خارج فقہ کے درس کی ابتدا میں رہبر انقلاب اسلامی کی گفتگو-
-
عوام کی فکری طاقت، اسلامی جمہوری نظام کی طاقت کا ایک نمونہ ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Dec ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۲رہبر انقلاب اسلامی نے نو دی تیرہ سو اٹھّاسی کے دن کی مناسبت سے اس بے مثال کارنامے اور عوام کی فکری طاقت کو اسلامی جمہوری نظام کی طاقت کا ایک نمونہ قرار دیا ہے۔
-
آیت اللہ واعظ زادہ خراسانی کا انتقال، رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
Dec ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۶رہبر انقلاب اسلامی نے ایک بیان جاری کر کے بزرگ عالم دین آیت اللہ محمد واعظ زادہ خراسانی کے انتقال کی تعزیت پیش کی ہے۔
-
وحدت اسلامی کانفرنس کے مہمانوں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
Dec ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۷رہبر انقلاب اسلامی نے تاکید کے ساتھ فرمایا ہے کہ برطانیہ، مغربی ایشیا کے لئے ہمیشہ ہی خطرہ،فتنہ و فساد اور ذلت کی بنیاد بنا رہا ہے۔
-
شہید ستاری ایروناٹیکل انجینئرنگ یونیورسٹی کی تقریب سے خطاب
Nov ۲۱, ۲۰۱۶ ۲۳:۲۹کلام نور رہبر
-
رہبر انقلاب اسلامی امام حسین (ع) ملٹری یونیورسٹی میں۔ تصاویر
Sep ۲۸, ۲۰۱۶ ۲۲:۴۰فوٹو گیلری
-
عید غدیر کا اہم پیغام تعیین امامت ہے ، رہبر انقلاب اسلامی
Sep ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۴رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ غدیر کا اہم ترین پیغام اسلام میں حکومت کے قاعدے اور ضابطے کے عنوان سے امامت کا تعیّن ہے
-
رہبر انقلاب اسلامی کے ساتھ سپاہ پاسداران کے اعلی کمانڈروں اور اہلکاروں کی ملاقات
Sep ۱۸, ۲۰۱۶ ۲۰:۴۶فوٹو گیلری
-
ادارہ شماریات کے عہدیداران سے خطاب، اعداد و شمار کی درستگی پر تاکید
Sep ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۱رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آبادی اور مکانات کے ادارہ شماریات نیز ملک کی سپریم کونسل برائے شماریات کے عہدیداروں سے ملاقات میں ٹھوس علمی اعداد و شمار اور پختہ اطلاعات کو ملک کے کارآمد فیصلوں کی اصلی بنیاد قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ عوام کو چاہئے کہ مردم شماری کی مہم میں سنجیدگی کے ساتھ حصہ لیں۔