-
(ویڈیو) رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای کا پیغام
Sep ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۸حج ابراہیمی جو اسلام نے مسلمانوں کو ایک تحفے کے طور پر پیش کیا ہے، عزت، روحانیت، اتحاد اور شوکت کا مظہر ہے؛ یہ بدخواہوں اور دشمنوں کے سامنے امت اسلامیہ کی عظمت اور اللہ کی لازوال قدرت پر ان کے اعتماد کی نشانی ہے اور بدعنوانی، حقارت اور اقوام کو مستضعف و کمزور بنائے رکھنے کی دلدل سے جسے دنیا کی تسلط پسند اور اوباش طاقتیں انسانی معاشروں پر مسلط کر دیتی ہیں، مسلمانوں کے طویل فاصلے کو نمایاں کرتا ہے۔
-
پوری دنیا کے مسلمانوں اور حجاج کرام کے نام رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای کا پیغام
Sep ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۶بسم الله الرحمن الرحیم
-
وزارت دفاع کے اعلی حکام کی رهبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی تصویری جھلکیاں
Sep ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۳فوٹو گیلری
-
رہبر انقلاب اسلامی کے ساتھ خاتم الانبیاء ایئر ڈیفنس بیس کے کمانڈروں اور عہدیداروں کی ملاقات
Aug ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۴فوٹو گیلری
-
مسجد کے عالمی دن کے موقع پر ائمہ جماعات کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
Aug ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۵فوٹو گیلری
-
رہبر انقلاب اسلامی کے ساتھ وزیر انٹیلی جینس اور وزارت انٹیلی جینس کے اعلی حکام کی ملاقات
Aug ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۲فوٹو گیلری
-
امریکا قابل اعتماد نہیں، اسرائیل سے سعودی عرب کے روابط مسلم امہ کے ساتھ خیانت، رہبر انقلاب اسلامی
Aug ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۹رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے ملک کے مختلف صوبوں کے گوناگوں طبقات سے تعلق رکھنے والے عوام کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے عوام الناس کی معیشتی مشکلات کو اپنی گہری اور دائمی تشویش قرار دیا اور ان مشکلات کے ازالے کے سلسلے میں داخلی توانائیوں پر اعتماد کو واحد راہ حل قرار دیا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی سے ایران کے مختلف صوبوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی ملاقات
Aug ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۳پیر کی صبح ملک کے مختلف صوبوں کے عوامی وفود سے ملاقات کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ جامع ایٹمی معاہدے نے ایک بار پھر امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے بے نتیجہ ہونے، امریکیوں کی بدعہدی اور امریکہ کے وعدوں پر بھروسہ نہ کرنے کی ضرورت کو ثابت کر دیا اور واضح ہو گیا کہ ملکی ترقی و پیشرفت اورعوامی فلاح و بہبود کا راستہ یہ ہے کہ ایران کے راستے میں مسلسل رکاوٹیں کھڑی کرنے والے دشمنوں پر بھروسہ کرنے کے بجائے اندرونی وسائل اور توانائیوں پر توجہ دی جائ
-
نماز عید فطر کے خطبے؛ ماہ رمضان کی روحانیت اور ملکی و علاقائی حالات پر گفتگو
Jul ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۰رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی امامت میں تہران میں نماز عید فطر ادا کی گئی۔
-
استکباری طاقتیں اور ان میں سر فہرست امریکا، بد امنی اور دہشت گردی کا سرچشمہ
Jul ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۷:۲۰رہبر انقلاب اسلامی نے اسلامی نظام کے اعلی عہدیداران اور عوام کے مختلف طبقات سے ملاقات میں فرمایا کہ استکباری طاقتیں اور ان میں سر فہرست امریکا، علاقے اور عالم اسلام میں پھیلی بد امنی اور دہشت گردی کا سرچشمہ ہے۔