•  امریکا کو سخت انتباہ؛ ایٹمی معاہدے کو پھاڑا تو ہم اسے آگ لگا دیں گے!

    امریکا کو سخت انتباہ؛ ایٹمی معاہدے کو پھاڑا تو ہم اسے آگ لگا دیں گے!

    Jun ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۵

    رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے منگل کی شام مقننہ، عدلیہ اور مجریہ کے سربراہوں، اعلی حکام، سیاسی، سماجی اور ثقافتی شعبوں کی شخصیات سے ملاقات میں بنیادی توانائیوں کی توسیع کو ملک و قوم کی طاقت اور تحفظ کا باعث قرار دیا۔ رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ دو بنیادی مشکلات کساد بازاری اور بے روزگاری کے حل کے سلسلے میں منصوبہ بندی اور ترجیحات کے تعین سے استقامتی معیشت کو عملی جامہ پہنانے کی رفتار بڑھے گی۔

  • اقتصادی مشکلات خاص طور پر بے روزگاری کے مسئلے کو حل ہونا چاہئے

    اقتصادی مشکلات خاص طور پر بے روزگاری کے مسئلے کو حل ہونا چاہئے

    Jun ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۹

    رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے پارلیمنٹ کے دسویں دور کے نو منتخب اسپیکر اور اراکین سے ملاقات میں مجلس شورائے اسلامی کے تمام امور سے بالاتر ہونے، اور اسکی ہیبت و وقار کی حفاظت کی تاکید کرتے ہوئے بہترین قوانین کی منظوری کو پارلیمنٹ کا لازمہ قرار دیا اور خطے اور عالمی سطح پر سیاست، ثقافت اور استقامتی معیشت جیسے میدانوں میں مجلس کے امور کی اولویت کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا کہ مجلس شورائے اسلامی کو چاہئے کہ ملک میں امن و سکون کی روح پھونکنے کے ساتھ ساتھ انقلابی بھی ہو اور قوانین کے اجراء م

  • انقلاب کے راستے پر گامزن رہنا پیشرفت اور اہداف کے حصول کی تنہا را

    انقلاب کے راستے پر گامزن رہنا پیشرفت اور اہداف کے حصول کی تنہا را

    Jun ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۰:۱۳

    رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے جمعے کی صبح امام خمینی رح کے مزار پر مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے افراد کے عظیم الشان اور پرشکوہ اجتماع سے گفتگو کرتے ہوئے امام خمینی کی شخصیت کو ایک مومن، خداوند متعال کی مطیع اور انقلابی شخصیت قرار دیا اور عوام اور اسلامی نظام کے اہداف کے حصول اور ترقی و پیشرفت کے لئے ملت کے انقلابی رہبر کے راستے پر گامزن رہنے پر تاکید کرتے ہوئے انقلابی ہونے کے پانچ اہم معیارات بیان کرتے ہوئے فرمایا کہ ایٹمی مذاکرات سے حاصل ہونے والے اس تجربے سے استفادہ کرت

  • حضرت امام خمینی ، مومن اور اللہ تعالی کے خاص بندے تھے- رہبر انقلاب اسلامی

    حضرت امام خمینی ، مومن اور اللہ تعالی کے خاص بندے تھے- رہبر انقلاب اسلامی

    Jun ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۴

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رح کی ستائیسویں برسی کے موقع پر حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار پر ایک عظیم الشان اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: حضرت امام خمینی (رہ) نے انقلاب اسلامی کے ذریعہ ملک کو سامراجی طاقتوں اور مشکلات کے دلدل سے نجات عطا کی۔

  •  نومنتخب ماہرین اسمبلی سے خطاب، ادارے کی کلیدی حیثیت کی تشریح

    نومنتخب ماہرین اسمبلی سے خطاب، ادارے کی کلیدی حیثیت کی تشریح

    May ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۷:۰۰

    رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے جمعرات کی صبح پانچویں نو منتخب ماہرین اسمبلی کے سربراہ اور ارکان سے ملاقات میں اس اسمبلی کو ایک عظیم ادارہ قرار دیا اور اس کی انقلابی روش اور شناخت کی تشریح کرتے ہوئے زور دیکر کہا کہ اسلامی نظام کی بقا و پیشرفت اور انقلاب کے اہداف کی تکمیل کا واحد راستہ ملک کا حقیقی معنی میں مقتدر ہونا اور جہاد کبیر یعنی دشمن کی ہرگز پیروی نہ کرنا ہے۔

  •  دسویں پارلیمنٹ کے اپنا کام شروع کرنے کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام

    دسویں پارلیمنٹ کے اپنا کام شروع کرنے کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام

    May ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۶

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے دسویں پارلیمنٹ کی تشکیل کے موقع پر مقننہ کے نام ایک پیغام جاری کیا جو افتتاحیہ تقریب میں پڑھا گیا۔