SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کلام رہبر

  •  نومنتخب ماہرین اسمبلی سے خطاب، ادارے کی کلیدی حیثیت کی تشریح

    نومنتخب ماہرین اسمبلی سے خطاب، ادارے کی کلیدی حیثیت کی تشریح

    May ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۷:۰۰

    رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے جمعرات کی صبح پانچویں نو منتخب ماہرین اسمبلی کے سربراہ اور ارکان سے ملاقات میں اس اسمبلی کو ایک عظیم ادارہ قرار دیا اور اس کی انقلابی روش اور شناخت کی تشریح کرتے ہوئے زور دیکر کہا کہ اسلامی نظام کی بقا و پیشرفت اور انقلاب کے اہداف کی تکمیل کا واحد راستہ ملک کا حقیقی معنی میں مقتدر ہونا اور جہاد کبیر یعنی دشمن کی ہرگز پیروی نہ کرنا ہے۔

  •  حزب اللہ لبنان کے ممتاز کمانڈر سید مصطفی بدر الدین شہید کے اہل خانہ سے ملاقات

    حزب اللہ لبنان کے ممتاز کمانڈر سید مصطفی بدر الدین شہید کے اہل خانہ سے ملاقات

    May ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۹

    حزب اللہ لبنان کے معروف کمانڈر سید مصطفی بدرالدین شہید کے اہل خانہ نے بدھ 25 مئی کو رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔

  •  دسویں پارلیمنٹ کے اپنا کام شروع کرنے کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام

    دسویں پارلیمنٹ کے اپنا کام شروع کرنے کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام

    May ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۶

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے دسویں پارلیمنٹ کی تشکیل کے موقع پر مقننہ کے نام ایک پیغام جاری کیا جو افتتاحیہ تقریب میں پڑھا گیا۔

  • امت مسلمہ بڑی طاقتوں کے وعدوں کے جھانسے میں آئے نہ ان کی دھمکیوں سے ہراساں ہو

    امت مسلمہ بڑی طاقتوں کے وعدوں کے جھانسے میں آئے نہ ان کی دھمکیوں سے ہراساں ہو

    May ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۴

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے قرآن کریم کے 33ویں بین الاقوامی مقابلوں کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے اللہ پر ایمان اور طاغوت کی نفی کو قوت و طاقت کا اصلی سرچشمہ قرار دیا۔ رہبر انقلاب اسلامی نے زور دیکر کہا کہ امریکا 'طاغوت اعظم' اور 'شیطان اکبر' ہے۔

  • علماء اور عوام کی مسلسل موجودگی سے انقلابی تحریک کو دوام ملا ہے

    علماء اور عوام کی مسلسل موجودگی سے انقلابی تحریک کو دوام ملا ہے

    May ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۵

    رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے تہران کے دینی مدرسوں کے مدیران، اساتید اور طالبعلموں سے ملاقات میں فکری، مذہبی، اور سیاسی ہدیات اور بصیرت میں اضافے اور رفاہ عامہ کے میدان میں موجودگی اور رہنمائی کو روحانیت کے تین اہم وظائف قرار دیتے ہوئے تاکید کے ساتھ فرمایا کہ طالبعلموں کو چاہئے کہ وہ معلومات میں اضافے اور توانائیوں کے حصول کے زریعے آج کی اس مختلف دنیا میں اپنے آپ کو معاشرے میں با ہدف ذمہ داریاں ادا کرنے کے لئے تیار کریں۔

  • رہبرانقلاب اسلامی سے تہران صوبے کی دینی درس گاہوں کے اساتذہ اور طلبا کی ملاقات

    رہبرانقلاب اسلامی سے تہران صوبے کی دینی درس گاہوں کے اساتذہ اور طلبا کی ملاقات

    May ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۰

    فوٹو گیلری

  • عید بعثت کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

    عید بعثت کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

    May ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۵

    حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بعثت کی عظیم الشان مناسبت کے موقع پراسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف عہدیداروں، تہران میں مقیم مختلف اسلامی ممالک کے سفیروں اور شہداء کے اہل خانہ نے رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔

  • فلسطین کا دفاع اسلام کا دفاع ہے/ صیہونی، حزب اللہ سے پہلے سے کہیں زیادہ دہشت زدہ ہیں

    فلسطین کا دفاع اسلام کا دفاع ہے/ صیہونی، حزب اللہ سے پہلے سے کہیں زیادہ دہشت زدہ ہیں

    May ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۰

    تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے جنرل سیکرٹری نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی ہے-

  • امریکہ کاغذ پر لکھتا ہے کہ ایران کے ساتھ معاملات کئے جائیں لیکن عملی طور رکاوٹیں کھڑی کرتا ہے

    امریکہ کاغذ پر لکھتا ہے کہ ایران کے ساتھ معاملات کئے جائیں لیکن عملی طور رکاوٹیں کھڑی کرتا ہے

    May ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۲

    امریکہ کاغذ پر لکھتا ہے کہ ایران کے ساتھ معاملات کئے جائیں لیکن عملی طور رکاوٹیں کھڑی کرتا ہے

  • امریکی حکام دہشت گردوں سے بھی بدتر ہیں، رہبر انقلاب اسلامی

    امریکی حکام دہشت گردوں سے بھی بدتر ہیں، رہبر انقلاب اسلامی

    Apr ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۹:۰۲

    رہبر انقلاب اسلامی نے امریکی حکام کو سارے دہشت گردوں سے بدتر قرار دیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • یومِ اقبال پر صدرِ مملکت اور وزیرِ اعظم کا خراجِ عقیدت
    یومِ اقبال پر صدرِ مملکت اور وزیرِ اعظم کا خراجِ عقیدت
    ۵۹ minutes ago
  • موجودہ حالات میں امریکہ سے مذاکرات کا کوئی امکان نہیں: عراقچی
  • آر ایس ایس ملک کے عوام کو مذہب، ذات اور صوبوں میں بانٹنے کی سازش کر رہی ہے: راہل گاندھی
  • لبنانی وزیرِاعظم اور مصری وزیرِ خارجہ کا خطے کی صورتحال پر ٹیلی فونک رابطہ
  • امریکا میں ایک ساتھ 700 پروازیں ہوئیں منسوخ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS