-
صحیفہ نور، اتوار 3 اپریل
Apr ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۹:۳۲صحیفہ نور،نشر ہونے کی تاریخ:اتوار 3 اپریل
-
صحیفہ نور، ہفتہ 2 اپریل
Apr ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۸:۲۴صحیفہ نور،نشر ہونے کی تاریخ:ہفتہ 2 اپریل
-
رہبر انقلاب اسلامی کا پالیسی خطاب، مزاحمتی معیشت اور امریکی سیاست سے متعلق رہنما ہدایات
Mar ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۶رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ہجری شمسی کیلنڈر کے نئے سال 1395 کے آغاز پر مقدس شہر مشہد میں فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے روضہ اقدس میں زائرین اور خدام کے عظیم الشان اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کلیدی مسائل اور امور کا جائزہ لیا۔ رہبر انقلاب اسلامی نے سامراج کے سامنے سر جھکا دینے کی ترغیب دلانے والی خطرناک فکر کے حقیقی مفہوم اور پنہاں اہداف کی تشریح کی جسے امریکا اور ملک کے اندر کچھ لوگ ایران کی رائے عامہ اور دانشوروں کے ذہنوں میں بٹھانے کے لئے 'جھوٹے اور مصنوعی دو راہ
-
پارلیمنٹ اور ماہرین اسمبلی کے انتخابات میں عوام کی پرشکوہ شرکت پر پیغام
Mar ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۲رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 26 فروری 2016 کو ملک میں ہونے والے انتخابات میں عوام کی شاندار شرکت کی تعریف کی۔ آپ نے اپنے پیغام میں آگاہ اور پرعزم ملت ایران کا شکریہ ادا کیا جس نے اسلامی نظام کی دعوت پر صدائے لبیک بلند کرتے ہوئے 26 فروری کے انتخابات میں شرکت کی۔ رہبر انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں اگلی پارلیمنٹ کی ذمہ داریوں کو بہت سنگین قرار دیا اور امید ظاہر کی کہ اس پارلیمنٹ میں اللہ تعالی اور عوام کے سامنے جوابدہی کے مناسب نصاب کا مشاہدہ سب کریں گے۔
-
سپریم قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری اور عہدیداروں سے ملاقات
Feb ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۷رہبر انقلاب اسلامی نے زور دیکر کہا کہ سکریٹریئیٹ درست طریقے سے اور صحیح انداز میں اہم فیصلوں کی زمین ہموار کرے اس کے لئے ضروری ہے کہ سپریم قومی سیکورٹی کونسل کے سکریٹریئیٹ کا ماحول اور اس کا رخ پوری طرح صحیح و خالص انقلابی طرز فکر سے ہم آہنگ ہو۔
-
عزم یہ ہونا چاہئے کہ ملک کا ایک بھی نوجوان نماز میں تساہلی نہ کرے
Jan ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۹رہبر انقلاب اسلامی کا یہ پیغام منگل 26 جنوری 2016 کو نماز کانفرنس میں قزوین میں ولی فقیہ کے نمائندے اور امام جمعہ آيت اللہ عابدینی نے پڑھا۔
-
پارلیمنٹ اور ماہرین کی کونسل کے انتخابات سے متعلق اہم ہدایات
Jan ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۹:۳۷رہبر انقلاب اسلامی کا کہنا تھا کہ عوام کی شجاعت، بصیرت اور میدان میں اترنے کے سلسلے میں بروقت احساس ذمہ داری 9 جنوری کے قیام کے بنیادی عناصر تھے۔ آپ نے فرمایا کہ عوام کا وہ قیام امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی حمایت میں انجام پایا اور اس کے بعد رونما ہونے والے واقعات اسلامی انقلاب کی فتح پر منتج ہوئے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای کے یورپی جوانوں کے نام خط سے اقتباس
Jan ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۱رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای کے یورپی جوانوں کے نام خط سے اقتباس
-
امریکی حکام کی زبان سے شیعہ اور سنی کی بات سنتے ہی باشعور افراد تشویش میں مبتلا ہو گئے
Jan ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۹پیغمبر اکرم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور آپ کے فرزند حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت 17 ربیع الاول کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران کے عہدیداران، تہران میں متعین اسلامی ملکوں کے سفراء اور وحدت اسلامی کانفرنس میں شرکت کے لئے تہران آنے والے مندوبین، نیز مختلف عوامی طبقات سے تعلق رکھنے والے افراد نے منگل کی صبح رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی نیا اسلامی تمدن پیش کرنے کی ضرورت پر تاکید
Dec ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۵:۲۶رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے نیا اسلامی تمدن پیش کرنے کی ضرورت پر تاکید فرمائی ہے۔