-
ایران نے امریکا کے ساتھ بالواوسطہ مذاکرات کی تاریخ کو قبول نہیں کیا
May ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ یورینیم کی افزودگی کا موضوع ایسا معاملہ ہے جس پر گفتگو کا کوئی امکان نہیں ہے۔
-
صیہونیوں کے وحشیانہ حملوں، اس کے جرائم پر اعتراض اور ان کی مخالفت کرنا سب کا فریضہ ہے: رہبر انقلاب اسلامی
May ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۱رہبر انقلاب اسلامی نے غزہ میں اسپتالوں، ایمبولنسوں پر صیہونیوں کے وحشیانہ حملوں اور عورتوں اور بچوں کے قتل عام کی مخالفت کو سب کا فریضہ قرار دیا ہے۔
-
مسلمان مسئلہ فلسطین کو فراموش نہ ہونے دیں: رہبر انقلاب اسلامی
May ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۲رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم کونظر انداز نہیں کیا جاسکتا ہے۔
-
حج مکمل طور پر ایک سیاسی عبادت ہے: رہبر انقلاب اسلامی
May ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۴رہبر انقلاب اسلامی نے حج کو مکمل طور پر ایک سیاسی عبادت قرار دیا ہے۔
-
انداز جہاں: ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات، توقعات اور چلینج
May ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۵نشر ہونے کی تاریخ 2025/5/1
-
ایران: شہید رجائی پورٹ پر پیش آنے والے دردناک واقعے پر رہبر انقلاب اسلامی ایران کا پیغام
Apr ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۴:۲۱رہبر انقلاب اسلامی ایران آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بندر عباس میں شہید رجائی بندرگاہ پر پیش آنے والے اندوہناک واقعے کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔
-
آئمہ کا راستہ "استقامت و پائیداری" اور آئمہ کا درس " منطق و استدلال" ہے
Apr ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۸رہبر انقلاب اسلامی نے حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی مجلس میں فرمایا ہے کہ آئمہ کا راستہ "استقامت و پائیداری" اور آئمہ کا درس " منطق و استدلال" ہے
-
شام میں دہشت گرد گروہوں کے دوبارہ فعال ہونے پر ایران کے سپریم لیڈر کی پوسٹ
Apr ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۲ایران کے سپریم لیڈر کی ویب سائٹ نے سوشل نیٹ ورک ایکس(X) پر ایک پوسٹ میں شام میں دہشت گرد گروہوں کے دوبارہ فعال ہونے کے بارے میں اپنے موقف کا اظہار کیا۔
-
پوپ فرانسس کی موت, نئے پوپ کا انتخاب، غزہ جنگ اور رہبر انقلاب کے پیغام پر کیتھولک مسیحیوں کے پیشوا کا جواب
Apr ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۱88سالہ پوپ فرانسس کے انتقال کے بعد ویٹیکن نے ایک بار پھر ان کے امن پسند اور جنگ مخالف موقف کی طرف خاص طور پر غزہ کی تباہی کے حوالے سے توجہ مبذول کرائی ہے۔
-
سعودی عرب کے بادشاہ کے خصوصی ایلچی کی رہبر انقلاب اسلامی ایران سے ملاقات کی مزید تفصیلات
Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۶رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای کے دفتر نے سعودی عرب کے بادشاہ کے خصوصی ایلچی کی رہبر انقلاب اسلامی ایران سے ملاقات کی مزید تفصیلات جاری کی ہیں۔