-
رہبر انقلاب اسلامی کی تسبیح کس کام کیلئے اور کتنے میں فروخت ہوئی؟
Nov ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۷لبنانی اور فلسطینی مقاومت کے لیے ایران کے مختلف صوبوں اور شہروں میں عطیات جمع کرنے کی مہم عروج پر ہے۔
-
شہید نصر اللہ اور دیگر شہدائے مزاحمت نے اسلام کو عزت بخشی: رہبر انقلاب اسلامی
Nov ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۰رہبر انقلاب اسلامی ایران نے ایک بار پھر فلسطین اور لبنان کے مزاحمتی محاذ کی فتح کو یقینی قرار دیا ہے
-
ہم وہ کام کریں گے کہ صیہونی میزائلوں اور ڈرون طیاروں کو دیکھ کر چیخنے لگیں: شیخ نعیم قاسم
Nov ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۴حزب اللہ لبنان کے نئے سربراہ نے شہید سید حسن نصراللہ کے چالیسویں کے اجتماع سے خطاب میں کہا ہے کہ بنیامن نتن یاہو کا مقصد لبنان پر قبضہ اور حزب اللہ کی نابودی ہے لیکن ہم وہ کام کریں گے کہ صیہونی میزائلوں اور ڈرون طیاروں کو دیکھتے ہی چیخنے اور فریاد کرنے لگیں۔
-
امریکہ اور اسرائیل کو ایران اور استقامتی محاذ کے خلاف اقدامات پر دندان شکن جواب ملے گا: رہبرانقلاب اسلامی
Nov ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۱13آبان کی مناسبت سے ایران کے مختلف اسکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں میں زیرتعلیم طلباء و طالبات نے آج رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
ایکس پر رہبر انقلاب اسلامی کا عبرانی پیج فعال ہوگیا
Oct ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۶ایکس پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کا عبرانی پیج گزشتہ روز سے دوبارہ فعال ہوگیا ہے۔
-
شہید جنرل نیلفروشان کا جلوس جنازہ ، فضا حیدر حیدر اور اسرائیل مردہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی
Oct ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۸شہید جنرل نیلفروشان کا جسد خاکی تہران پہنچ گیا جہاں اعلی سول اور عسکری حکام نے امام حسین اسکوائر میں ان کا آخری دیدار کیا۔
-
ایرانی عزم کو آزمانے کی ہرگز کوشش نہ کرو، جارحیت کا منھ توڑ جواب دیا جائے گا: ایران کا اسرائیل کو انتباہ
Oct ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ آج مسئلہ فلسطین دنیا کے سب سے بڑے مسئلے میں تبدیل ہو چکا ہے۔
-
میری قبر کی تختی پر لکھا جائے کہ اسرائیل نابود ہو جائے
Oct ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۳تہران کے فلسطین اسکوائر پر تحریک استقامت کی حمایت اور صیہونی جارحیت کے مقابلے میں اعلان آمادگی کے لئے وسیع پیمانے پر عوامی اجتماع منعقد ہوا۔
-
تہران کی مرکزی نماز جمعہ رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں
Oct ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۸کل تہران کی مرکزی نماز جمعہ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی جائے گی ۔
-
امریکہ اور بعض یورپی ممالک کی مداخلت و موجودگی فتنہ و فساد اور بدامنی کا باعث: رہبر انقلاب اسلامی
Oct ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۸رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ ہم عزادار ہیں لیکن ہماری عزاداری عزائے سید الشہدا کی طرح ،خود زندہ اور زندگی بخش ہے۔