-
شام پر جاری قبضے کے خلاف نئی مزاحمت پیدا ہو گی: احمدیان
Feb ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۱ایران کی نیشنل سکیورٹی کونسل کے چیئرمین علی اکبر احمدیان نے ایک فوجی مشق کے دوران خطاب کرتے ہوئے کہا شام پر جاری قبضے کے خلاف نئی مزاحمت پیدا ہو گی۔
-
شام اور لبنان کی سرحد پر صیہونی جارحیت + ویڈیو
Feb ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۱غاصب صیہونی حکومت نے ایک بار پھر شام اور لبنان کی سرحد پر بمباری کی ہے۔
-
شام کے دفاعی تنصیبات پر صیہونی حکومت کا ایک بار پھر فضائی حملہ
Feb ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۰صہیونی فوج نے شام کے جنوبی علاقوں میں دفاعی تنصیبات پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔
-
شام کی عبوری حکومت کی جانب سے ایران کو پیغام
Feb ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۶شام کے امور میں ایران کے خصوصی مندوب محمد رضا رئوف شیبانی نے کہا ہے کہ دمشق سے کچھ پیغامات موصول ہوئے ہيں۔
-
شام کے حالات پر تشویش کا اظہار؛ اقوام متحدہ
Feb ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۴شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے امریکہ، ترکی اور اپنے علاقائی اتحادیوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مشرقی وسطی اور شام میں امن و استحکام کےلئے حقیقی مصالحت کریں۔
-
شام میں ہمہ گير حکومت کی تشکیل پر زور
Feb ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۹اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے کہا ہے کہ ایران شام میں آزاد انتخابات اور جامع قومی گفتگو کے ذریعے ہمہ گیر حکومت کی تشکیل کی حمایت کرے گا۔
-
شام میں اسرائیل کے سازشی منصوبے کا ہوا خلاصہ، شامی زمین پر 9 فوجی چھاؤنیوں کی تعمیر
Feb ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۲صیہونی فوج کے ریڈیو نے شام کی سرزمین پر طویل المدت قبضے پر مبنی اپنی سازش کا اعلان کیا ہے۔
-
شام پر دہشتگرد اسرائیل کا حملہ، خلخلہ فوجی اڈا تباہ
Feb ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۸میڈیا ذرائع نے جنوبی شام میں ایک فوجی اڈے پر صیہونی حکومت کے فضائی حملے کی خبر دی ہے۔
-
شام میں بڑے پیمانے پر گرفتاریوں کا سلسلہ شروع
Feb ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۰شام پر حاکم تحریر الشام کے عناصر نے 16 شہروں میں بے گناہ شہریوں کو گرفتار کرنا شروع کیا ہے۔
-
خطے میں بیگانہ فوجیوں کی موجودگی علاقائی ممالک کے امن و استحکام کے منافی ہے: اسماعیل بقائی
Feb ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۵ایران علاقے میں بیگانہ فوجیوں کی موجودگی کو کسی بھی طرح علاقے کے ممالک کے امن و استحکام کے حق میں نہيں سمجھتا ہے۔