-
شام پر صیہونی جارحیت کے سلسلے میں مختلف ممالک نے کیا رد عمل دکھائے؟
Dec ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۰شام کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت اور اس پر عالمی رد عمل بدستور جاری ہے۔
-
ایران اور امارات کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو، خطے کے موجودہ حالات پر تبادلہ خیال
Dec ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونی گفتگو میں خطے کے موجودہ حالات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
صہیونی حکومت کی اب تک شام کے 500 فوجی مراکز پر بمباری + ویڈیو
Dec ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۹عبرانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت نے شام کا فضائی دفاعی نظام برباد کردیا ہے اور اب تک شام کے پانچ فوجی مراکز پر بمباری کرچکی ہے۔
-
شام سے پاکستانی زائرین کی واپسی
Dec ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۰شام میں بشار اسد کی حکومت کے سقوط کے بعد پھنس جانے والے تین سو اٹھارہ پاکستانی زائرین لبنان کے راستے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔
-
شام پر صیہونی حکومت کی جارحیت فوری طور پر روک دی جائے؛ ایران کے وزیر خارجہ
Dec ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۱ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جارحیت اور شام کو تباہ کرنے کی اس کی کوشش کو روکے لئے فوری اور موثرطور پر علاقائی ملکوں کا متحرک ہونا ضروری ہے۔
-
بشار اسد کی حکومت کا خاتمہ تل ابیب کےلئے اہم موقع، شام کے تغیرات پر صیہونی موقف سامنے آیا
Dec ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۴غاصب صیہونی حکومت کے وزیراعظم نے شام کی صورت حال اور بشار اسد کی حکومت کے خاتمے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے شام کے واقعے کو تل ابیب کے لئے ایک اہم موقع قرار دیا۔
-
گزشتہ دو ہفتوں کے دوران کم از کم 75 شہری مارے گئے؛ شام کے بارے میں اقوام متحدہ کی رپورٹ
Dec ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۲انسانی حقوق کے امور میں اقوام متحدہ کے دفتر نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ شام میں گزشتہ دو ہفتوں کے دوران سینکڑوں شہری زخمی اور کم از کم 75 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
-
رہبر انقلاب اسلامی نے شام کی حکومت کے خاتمے کی بتائی وجہ، ایران کی خفیہ ایجنسیاں کئی مہینوں سے دمشق کو کر رہی تھیں خبردار
Dec ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۹رہبر انقلاب اسلامی نے کہا ہے کہ اس بات میں شک نہیں کرنا چاہیے کہ شام میں جو کچھ ہوا ہے اس کا منصوبہ امریکہ اور اسرائيل کے کمانڈ روم میں تیار کیا گیا ہے۔
-
انداز جہاں: شام کے بارے میں رہبر انقلاب اسلامی کا اہم خطاب
Dec ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۱نشر ہونے کی تاریخ 2024/12/11
-
شام میں دہشتگرد اسرائیل نے شروع کی ٹارگٹ کلنگ، معروف کیمیا داں ڈاکٹر حمدی اسماعیل کے بعد ڈاکٹر زہرہ الحمصیہ کا بھی ہوا قتل
Dec ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۴پریس ذرائع نے شام میں نامعلوم افراد کے ہاتھوں ایک خاتون دانشور کا قتل کئے جانے کی خبر دی ہے۔