SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Syria

  • شام کے حالات پر ہندوستان نے اپنے موقف کا کیا اعلان، شامی قیادت پر دیا زور

    شام کے حالات پر ہندوستان نے اپنے موقف کا کیا اعلان، شامی قیادت پر دیا زور

    Dec ۰۹, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۲

    ہندوستان نے شام کے اتحاد، خومختاری اور ارضی سالمیت کے تحفظ کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • انداز جہاں: شام کی تازہ صورتحال اور ممکنہ مستقبل

    انداز جہاں: شام کی تازہ صورتحال اور ممکنہ مستقبل

    Dec ۰۹, ۲۰۲۴ ۲۰:۰۸

    نشر ہونے کی تاریخ 2024/12/9

  • شام کی صورتحال پر پاکستانی حکام کی میٹنگ

    شام کی صورتحال پر پاکستانی حکام کی میٹنگ

    Dec ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۸

    پاکستان کے اعلیٰ حکومتی عہدے داروں نے وزیر اعظم شہباز شریف کی صدارت میں ایک اجلاس منعقد کیا جس میں شام کی صورتحال اور دمشق سے پاکستانی شہریوں کی واپسی کے طریقہ کار کا جائزہ لیا گیا۔

  • حماس کو شام کی طرف سے فلسطین کی حمایت جاری رہنے کی امید

    حماس کو شام کی طرف سے فلسطین کی حمایت جاری رہنے کی امید

    Dec ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۴

    حماس نے ایک بیان میں  کہا ہے کہ  ہماری شامی قوم سے اپیل   ہے کہ وہ اپنے چیلنجوں پر نمٹ لیں تاکہ فلسطین اور مزاحمتی فرنٹ کی حمایت کا اپنا رول جاری رکھ سکيں۔

  • صیہونی حکومت اور امریکہ کو شام کی تقدیر میں مداخلت کا حق نہیں: ایران

    صیہونی حکومت اور امریکہ کو شام کی تقدیر میں مداخلت کا حق نہیں: ایران

    Dec ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۱

    ایران نے اجتماعی سلامتی کی پارلیمانی اسمبلی پی اے سی ایس کے ماسکو بین الاقوامی اجلاس میں شامی عوام کے حق خود ارادیت پر زور دیا ہے۔

  • امریکہ، تحریر الشام کو دہشت گرد گروہوں کی فہرست سے نکالنے کے امکان کو مسترد نہیں کیا

    امریکہ، تحریر الشام کو دہشت گرد گروہوں کی فہرست سے نکالنے کے امکان کو مسترد نہیں کیا

    Dec ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۲

     امریکی حکومتی انتظامیہ نے تحریر الشام کو امریکہ میں دہشت گرد گروہوں کی فہرست سے نکالے جانے کے امکان سے انکار نہیں کیا۔

  • صیہونی فوج شام ميں داخل ہوگئی

    صیہونی فوج شام ميں داخل ہوگئی

    Dec ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۷

    ابلاغیاتی ذرائع نے شام کے بعض علاقوں پر صیہونی فوج کے قبضے کی خبر دی ہے اور غاص صیہونی فوجیوں کے قنیطرہ میں داخل ہونے کی فوٹیج ایسی حالت میں جاری کی ہیں کہ صیہونی حکومت کی کابینہ نے شام کے اسٹریٹیجک علاقے جبل الشیخ پر قبضے اور یہاں ایک بفر زون بنانے کی منظوری دے دی ہے

  • شام پر صیہونی فوجیوں کی جارحیت

    شام پر صیہونی فوجیوں کی جارحیت

    Dec ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۶

    عبرانی ذرائع ابلاغ نے شام کے خلاف صیہونی حکومت کی نئی جارحیت اور اس ملک کے ایک حصے پر قبضے کی خبر دی ہے۔

  • شام کے مستقبل کے بارے میں شامی عوام فیصلہ کریں گے؛ ایران کے صدر پزشکیان

    شام کے مستقبل کے بارے میں شامی عوام فیصلہ کریں گے؛ ایران کے صدر پزشکیان

    Dec ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۶

    ایرانی کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ یہ شام کے عوام ہیں جنہیں اپنے ملک کے مستقبل اور سیاسی و حکومتی نظام کے بارے میں فیصلہ کرنا ہے۔

  • شام کے حالات پر پاکستان کا بیان آیا سامنے، موقف میں کوئی تبدیلی نہیں

    شام کے حالات پر پاکستان کا بیان آیا سامنے، موقف میں کوئی تبدیلی نہیں

    Dec ۰۸, ۲۰۲۴ ۲۱:۴۶

    پاکستان کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد کے اصولی موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے اور ہم شام کی وحدت، اقتدار اعلی اور ارضی سالمیت کی حمایت کرتے ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • امریکی کوششیں رنگ نہ لائیں، فرانس کریملن سے مذاکرات کرے گا: میکرون
    امریکی کوششیں رنگ نہ لائیں، فرانس کریملن سے مذاکرات کرے گا: میکرون
    ۱۵ minutes ago
  • ایران کے میزائل سسٹموں کی جدیدکاری، صیہونی حکومت کو تشویش لاحق
  • شام کی حدود مسلسل پامال، صیہونی فوج کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری
  • خیبرپختونخوا اور کشمیر میں بارش و برفباری، سردی کی شدت میں اضافہ
  • لبنان کے جنوبی علاقوں سے صیہونی حکومت کے جاسوسی کے آلات برآمد
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS