SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

Syria

  • شام  کے مختلف علاقوں پر غاصب صیہونی حکومت کے فضائی حملے جاری

    شام کے مختلف علاقوں پر غاصب صیہونی حکومت کے فضائی حملے جاری

    Mar ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۰

    غاصب صیہونی حکومت نے شام کے خلاف جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اس ملک کے فوجی ٹھکانوں پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔

  • شام کے دارالحکومت دمشق میں زوردار دھماکہ ہوا ہے

    شام کے دارالحکومت دمشق میں زوردار دھماکہ ہوا ہے

    Mar ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۳

    شام کے دارالحکومت دمشق میں ایک زوردار دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں دھوئيں کے گہرے بادل اٹھتے ہوئے دیکھے گئے۔

  • شام کے دارالحکومت دمشق پر صیہونی حکومت کا حملہ

    شام کے دارالحکومت دمشق پر صیہونی حکومت کا حملہ

    Mar ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۸

    غاصب صیہونی حکومت نے شام کے دارالحکومت دمشق کو ایک بار پھر جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔

  • ایران کی جانب سے یمن پر امریکی اور برطانوی حملوں کی مذمت

    ایران کی جانب سے یمن پر امریکی اور برطانوی حملوں کی مذمت

    Mar ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۲

    ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے یمن پر امریکی اور برطانوی حملوں نیز بے گناہ خواتین اور بچوں کے قتل عام اور فلسطینیوں کے خلاف صیہونی جرائم کے تسلسل کی مذمت کی ہے۔

  • صیہونی فوج کا شام پر حملہ

    صیہونی فوج کا شام پر حملہ

    Mar ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۸

    صیہونی فوج نے شام کے دارالحکومت دمشق کے دیہی علاقوں پر بمباری کی ہے۔

  • شام میں قتل عام کا سلسلہ جاری، تازہ دھماکے میں سولہ افراد ہلاک و زخمی

    شام میں قتل عام کا سلسلہ جاری، تازہ دھماکے میں سولہ افراد ہلاک و زخمی

    Mar ۱۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۰

    میڈیا ذرائع نے شام کے الرمل علاقے میں دھماکے کے نتیجے میں متعدد شہریوں کے جاں بحق اور زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔

  • شام میں عام شہریوں کے قتل عام کا کوئی جواز نہيں؛ اقوام متحدہ

    شام میں عام شہریوں کے قتل عام کا کوئی جواز نہيں؛ اقوام متحدہ

    Mar ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۲

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرش نے کہا ہے کہ شام میں عام شہریوں کے قتل عام کا کوئی جواز نہيں ہے اور ہر طرح کے تشدد کو فوری طور پر روکا جانا چاہیے۔

  • شام میں صیہونی فوج کی دراندازی، جنگی سازوسامان صوبے قنیطرہ میں منتقل

    شام میں صیہونی فوج کی دراندازی، جنگی سازوسامان صوبے قنیطرہ میں منتقل

    Mar ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۷

    شامی ذرائع ابلاغ نے صیہونی حکومت کی جانب سے جنگي سازوسامان شام منتقل کئے جانے کی خبر دی ہے۔

  • اسرائیلی فوجی شام کے صوبہ قنیطرہ کے نئے علاقوں میں داخل

    اسرائیلی فوجی شام کے صوبہ قنیطرہ کے نئے علاقوں میں داخل

    Mar ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۳

    شامی ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے فوجی جنوب مغربی شام میں صوبے قنیطرہ کے نئے علاقوں میں داخل ہو گئے ہیں۔

  • شام: الجولانی کے کارندوں کی بربریت کے ساتھ ساتھ صیہونی جارحیت

    شام: الجولانی کے کارندوں کی بربریت کے ساتھ ساتھ صیہونی جارحیت

    Mar ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۵

    جنوب مغربی شام میں اس ملک کی عبوری حکومت کی سیکورٹی فورسز اور کوسٹ گارڈ فورسز کے درمیان شدید جھڑپوں کی اطلاع دی ہے۔ دریں اثناء اسرائیلی جنگی طیاروں نے درعا کے مضافات، جنوبی شام اور دمشق کے جنوب مغربی علاقے قطنا کے علاقے پر بیس زائد مرتبہ فضائی حملے کیے ہيں۔

Show More

خاص خبریں

  • اگر دشمن نے نئی حماقت کی تو حیران کن جواب دیا جائے گا؛ جنرل فدوی
    اگر دشمن نے نئی حماقت کی تو حیران کن جواب دیا جائے گا؛ جنرل فدوی
    ۸ minutes ago
  • ایک جنگی مجرم امریکی صدر کو امن کے نوبل انعام کےلئے نامزد کر رہا ہے! جوزپ بورل
  • 12 روزہ مسلط کردہ جنگ کے دوران کس نے کیا کیا اور ایرانی صدر نے کس کس کی خدمات کو سراہا اور کہا شکریہ
  • بارہ روزہ جنگ میں 80 اسرائیلی ڈرونز مار گرائے گئے؛ جنرل محسن رضائی
  • غزہ پر صیہونی جارحیت جاری، دسیوں نہتے فلسطینی خاک و خون میں غلطاں
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS