-
دسیوں لاکھ بےگناہ افراد امریکہ کے جنگی جنون کی بھینٹ چڑھ گئے
May ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۹امریکا کی یونیورسٹی آف براؤن سے وابستہ تھنک ٹینک واٹسن نے اپنی تازہ تحقیق میں اعلان کیا ہے کہ مغربی ایشیا اور شمالی افریقا میں دو ہزار ایک سے اب تک دسیوں لاکھ بے گناہ انسان امریکا کے جنگی جنون کی بھینٹ چڑھ چکے ہیں۔
-
شام اور روس کی مشترکہ فوجی پریڈ + ویڈیو
May ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۰دوسری جنگ عظیم میں ماسکو کی فتح کی 78ویں سالگرہ کے موقع پر منعقد ہونے والی فوجی پریڈ میں شام کی زمینی، سمندری اور فضائی افواج نے حصہ لیا۔
-
شام اور سعودی عرب کے مابین سفارتی سرگرمیاں شروع
May ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۸شام اور سعودی عرب نے آپس میں سفارتی سرگرمیاں شروع کر دیں۔
-
شام سے امریکہ کی دشمنی جاری، پابندیاں رہیں گی جاری
May ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۷وائٹ ہاؤس نے بتایا ہے کہ امریکہ نے شام کے خلاف پابندیوں کی مدت میں مزید ایک سال کی توسیع کر دی ہے۔
-
عرب لیک میں شام کی واپسی
May ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
صدر رئیسی کا کامیاب دوره شام
May ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۲سحر نیوز رپورٹ
-
جن پہ تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے، کردوں نے یواے ای کی جانب دامن پھیلا دیا....
May ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۰ایک امریکی ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ شام میں امریکی اتحادی کرد ملیشیا نے متحدہ عرب امارات کی جانب دامن پھیلا دیا ہے۔
-
ایران شام کے شانہ بشانہ کھڑا رہے گا: صدر رئیسی کی شام کے علما سے ملاقات
May ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اپنے دورہ دمشق کے موقع پر شام کے علما سے بھی خطاب کیا اور دشمنوں کی سازشوں سے ہوشیار رہنے پر تاکید کی
-
عرا ق و شام میں عالمی سامراج ناکام رہا، محاذ استقامت نے ایک نورانی باب رقم کیا: صدر ایران
May ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۱فلسطین اور شام کی اقوام نے حالات کو مزاحمتی محاذ کے حق میں تبدیل کر دیا ہے اور آج صیہونی حکومت ہر زمانے سے زیادہ کمزور ہو چکی ہے، یہ بات صدر ایران رئیسی نے شام میں اپنے سفر کے دوران بنت علی مرتضیٰ حضرت زینب کبریٰ علیہا سلام کے روضے میں کہی۔
-
شام اور ایران کا اتحاد مزید بلندیوں تک جائے گا: شام کے صدر بشار اسد
May ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۶دمشق میں ایران اور شام کے صدور نے اپنی ملاقات کے بعد متعدد سمجھوتوں اور معاہدوں پر دستخط کی تقریب میں بھی شرکت کی اس موقع پر صدر بشار اسد نے ایران کو مشکل دور کا دوست قرار دیتے ہوئے تہران کے ساتھ تعلقات کو مزید بلندیوں تک لے جانے پر زور دیا۔