-
شام کے زلزلہ زدگان کی ہر طرح سے مدداورحمایت کا اعلان : حزب اللہ لبنان
Feb ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۹حزب اللہ لبنان نے اپنے بیان میں شام کے زلزلہ زدگان کی ہر طرح سے مدد اور حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اپنی ساری توانائی اور ظرفیت شام کی حکومت اور عوام کو زلزلے سے نمٹنے کےلئے پیش کر رہے ہیں۔
-
ترکیہ اور شام میں زلزلے، جان بحق ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ
Feb ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۱سحر نیوز رپورٹ
-
ایران، ترکی کے زلزلہ زدہ علاقوں میں فیلڈ اسپتال قائم کر رہا ہے
Feb ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۴ایران کی برّی فوج نے ترکی میں فیلڈ اسپتال قائم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
امریکہ شام تک امدادی سامان پہنچنے نہیں دے رہا: شام کے صدر بشار اسد
Feb ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۱شام کے صدر بشار اسد نے لبنانی وزیروں کے ایک وفد سے ملاقات میں کہا ہے کہ واشنگٹن، شام کے زلزلہ زدگان کو امداد فراہم کرنے کے خواہشمند ممالک پر دباؤ ڈال رہا ہے۔
-
ظالمانہ پابندیوں کی وجہ سے شام میں دواؤں اور طبی وسائل کی شدید قلت
Feb ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۹شام کے وزیر صحت نے کہا ہے کہ امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کی بنا پر زلزلہ متاثرین کی امدادی کارروائیوں میں دواؤں اور طبی وسائل کی شدید قلت کا سامنا ہے۔
-
ترکیہ اور شام میں زلزلہ، اموات میں اضافہ
Feb ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۸ترکیہ اور شام میں آنے والے خوفناک زلزلے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد سولہ ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
ترک شہریوں کا حکومت سے سوال، ہمارا ٹیکس کہاں ہے؟
Feb ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۷ترکیہ کے زلزلہ متاثرہ علاقوں میں حکومت کی کارکردگی پر ترک شہریوں کا غصہ پھوٹ پڑا ہے۔
-
ترکیہ اور شام میں زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ
Feb ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۱ترکیہ اور شام میں حالیہ خوفناک زلزلے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد دس ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔
-
زلزلے کے موقع پر بھی شام کی انسان دوستانہ مدد کرنے سے امریکا کا انکار
Feb ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۸انسانی حقوق کا دعوی کرنے والے امریکا نے شام میں تباہ کن زلزلے سے متاثرین کے لئے کسی بھی قسم کی امداد دینے سے انکار کردیا ہے۔
-
ترکیہ شام زلزلہ، اموات کی تعداد 8 ہزار سے گزر گئی (ویڈیو)
Feb ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۷ترکیہ اور شام میں آئے زلزلے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد میں بڑی تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور تازہ ترین اطلاعات کے مطابق یہ تعداد آٹھ ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔