SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

Syria

  • شام کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوج کے فضائی اور زمینی حملے

    شام کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوج کے فضائی اور زمینی حملے

    Feb ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۷

    صہیونی حکومت نے دمشق سمیت شام کے مختلف علاقوں پر فضائی اور زمینی حملے کئے ہیں۔

  • اسرائیلی جنگی طیاروں کی شام کے علاقوں پر بمباری

    اسرائیلی جنگی طیاروں کی شام کے علاقوں پر بمباری

    Feb ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۰

    اسرائیلی جنگی طیاروں نے جنوبی دمشق اور صوبہ درعا کو نشانہ بنایا ہے۔

  • شام پر جاری قبضے کے خلاف نئی ​​مزاحمت پیدا ہو گی: احمدیان

    شام پر جاری قبضے کے خلاف نئی ​​مزاحمت پیدا ہو گی: احمدیان

    Feb ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۱

    ایران کی نیشنل سکیورٹی کونسل کے چیئرمین علی اکبر احمدیان نے ایک فوجی مشق کے دوران خطاب کرتے ہوئے کہا شام پر جاری قبضے کے خلاف نئی ​​مزاحمت پیدا ہو گی۔

  • شام اور لبنان کی سرحد پر صیہونی جارحیت + ویڈیو

    شام اور لبنان کی سرحد پر صیہونی جارحیت + ویڈیو

    Feb ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۱

    غاصب صیہونی حکومت نے ایک بار پھر شام اور لبنان کی سرحد پر بمباری کی ہے۔

  • شام کے دفاعی تنصیبات پر صیہونی حکومت کا ایک بار پھر فضائی حملہ

    شام کے دفاعی تنصیبات پر صیہونی حکومت کا ایک بار پھر فضائی حملہ

    Feb ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۰

    صہیونی فوج نے شام کے جنوبی علاقوں میں دفاعی تنصیبات پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔

  •  شام کی عبوری حکومت کی جانب سے ایران کو پیغام

    شام کی عبوری حکومت کی جانب سے ایران کو پیغام

    Feb ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۶

    شام کے امور میں ایران کے خصوصی مندوب محمد رضا رئوف شیبانی نے کہا ہے کہ دمشق سے کچھ پیغامات موصول ہوئے ہيں۔

  • شام کے حالات پر تشویش کا اظہار؛ اقوام متحدہ

    شام کے حالات پر تشویش کا اظہار؛ اقوام متحدہ

    Feb ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۴

    شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے امریکہ، ترکی اور اپنے علاقائی اتحادیوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مشرقی وسطی اور شام میں امن و استحکام کےلئے حقیقی مصالحت کریں۔

  • شام میں ہمہ گير حکومت کی تشکیل پر زور

    شام میں ہمہ گير حکومت کی تشکیل پر زور

    Feb ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۹

    اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے کہا ہے کہ ایران شام میں آزاد انتخابات اور جامع قومی گفتگو کے ذریعے ہمہ گیر حکومت کی تشکیل کی حمایت کرے گا۔

  • شام میں اسرائیل کے سازشی منصوبے کا ہوا خلاصہ، شامی زمین پر 9 فوجی چھاؤنیوں کی تعمیر

    شام میں اسرائیل کے سازشی منصوبے کا ہوا خلاصہ، شامی زمین پر 9 فوجی چھاؤنیوں کی تعمیر

    Feb ۱۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۲

    صیہونی فوج کے ریڈیو نے شام کی سرزمین پر طویل المدت قبضے پر مبنی اپنی سازش کا اعلان کیا ہے۔

  • شام پر دہشتگرد اسرائیل کا حملہ، خلخلہ فوجی اڈا تباہ

    شام پر دہشتگرد اسرائیل کا حملہ، خلخلہ فوجی اڈا تباہ

    Feb ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۸

    میڈیا ذرائع نے جنوبی شام میں ایک فوجی اڈے پر صیہونی حکومت کے فضائی حملے کی خبر دی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • خطے میں امریکہ کے سب سے بڑے فوجی اڈے پر لگا ایرانی میزائل؛ پنٹاگون کا بڑا اعتراف + تصاویر
    خطے میں امریکہ کے سب سے بڑے فوجی اڈے پر لگا ایرانی میزائل؛ پنٹاگون کا بڑا اعتراف + تصاویر
    ۱ hour ago
  • یورپی ائمہ جماعت کا دورہ مقبوضہ فلسطین، مصر کے جامعۃ الازہر کی سخت مذمت
  • ایران کا ایٹمی مسئلہ ڈپلومیسی کے ذریعے حل کیا جائے: پاکستانی وزیر خارجہ
  • درہ خرم آباد یونسکو کی عالمی میراث میں ہوا شامل
  • غزہ پر صیہونی جارحیت جاری، دسیوں نہتے فلسطینی خاک و خون میں غلطاں
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS