اسرائیل کو صرف"امن" سے خطرہ لاحق ہے: سابق ایرانی وزیر خارجہ
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i445701-اسرائیل_کو_صرف_امن_سے_خطرہ_لاحق_ہے_سابق_ایرانی_وزیر_خارجہ
سابق وزیر خارجہ نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر لکھا ہے کہ جنگ، دہشت گردی، تخریب کاری، بلیک میلنگ.... ظاہر کرتی ہے کہ اسرائیل کے وجود کو صرف امن سے خطرہ لاحق ہے۔
(last modified 2026-01-12T10:15:43+00:00 )
Jul ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۹ Asia/Tehran
  • اسرائیل کو صرف

سابق وزیر خارجہ نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر لکھا ہے کہ جنگ، دہشت گردی، تخریب کاری، بلیک میلنگ.... ظاہر کرتی ہے کہ اسرائیل کے وجود کو صرف امن سے خطرہ لاحق ہے۔

سحرنیوز/ایران: محمد جواد ظریف نے اپنے X اکاؤنٹ پر لکھا: آئیے  غور کریں: شام پر حملہ، لبنان پر حملہ، ایران کے خلاف جنگ، غزہ میں نسل کشی، یمن پر بمباری، JCPOA ، NPT، کیمیائی ہتھیاروں کے کنونشن اور WEMD سمیت دیگر معاہدوں کی مخالفت، قیام امن کی ہر کوشش، یہاں تک کہ امریکہ اور یورپی یونین کے پیش کردہ امن منصوبوں کو سبوتاژ کرنا۔  

لہذا: جنگ، دہشت گردی، تخریب کاری، بلیک میلنگ.... ظاہر کرتی ہے کہ اسرائیل کے "وجود  کے لیے واحد خطرہ "،" امن"  ہے۔