-
ایران خلا میں لہرانے جا رہا پرچم، اب آسمان میں ملے گآ کوثر، اگلے آٹھ برسوں میں ہو گا کمال
Jul ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۷ایران کے خلائی ٹیکنالوجی کے ادارے نے رواں ایرانی سال میں اپنے خلائی پروگراموں کا اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ رواں ایرانی سال میں 6 سے 8 سیٹ لائٹ خلا میں روانہ کئے جائیں گے۔
-
ایرانی سائنس دانوں کا بڑا کارنامہ، زمین کے اندر میپنگ کی مشین کی تیاری
Jun ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۲ایران کی ایک نالج بیسڈ کمپنی نے زمین کی سطح کے نیچے سے امیجنگ ڈیوائس کو ڈیزائن اور اسے مقامی بنانے میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔
-
بچوں کیلئے انٹرنیٹ کا محفوظ استعمال کیسے ممکن ہے؟
Jun ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۸انٹرنیٹ کے منفی اثرات سےبچوں کو کیسے بچائیں۔
-
سوشل میڈیا کا زیادہ استعمال نوجوانوں میں ڈپریشن کا خطرہ بڑھاتا ہے، تحقیق
Jun ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۹ایک تحقیق میں اس بارے میں بتایا گیا
-
اگر آپ اپنے موبائل کی چارجنگ سے ہیں پریشان توایک منٹ میں فون چارج کرنے والی ٹیکنالوجی کے بارے میں ضرور جانیں
Jun ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۴یونیورسٹی آف کولوراڈو بولڈر کے سائنس دانوں کی نئی تحقیق ایسی ٹیکنالوجی وضع کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے جو ایک منٹ کے اندر فون یا لیپ ٹاپ چارج کر سکے گی۔
-
خلائی میدان میں ایران کی ایک اور کامیابی، سیٹلائٹ "ثریا" خلا میں بھیج دیا گیا + ویڈیو
Jan ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۸ایران نے اپنا سیٹلائٹ "ثریا" کامیابی کے ساتھ خلا میں بھیج دیا ہے۔
-
مصنوعی ذہانت کا کمال، کورونا میں اب آر ٹی، پی سی آر ٹیسٹ کی ضرورت نہیں
Jan ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۵سائنس دانوں نے ایک ایسا مصنوعی ذہانت سسٹم تیار کیا ہے جس سے کورونا میں مروجہ ٹیسٹ کی ضرورت نہیں ہوگی۔
-
جاپان میں 15 فٹ اونچا حیرت انگیز روبوٹ تیار (ویڈیو+ تصاویر)
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۷جاپانی کمپنی نے 15 فٹ اونچا حیرت انگیز روبوٹ تیار کر لیا ہے۔
-
ہندوستان: شمسی مشن آدتیہ ایل ون کا چوتھا مرحلہ کامیاب، اسرو
Sep ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۲ہندوستان کے خلائی تحقیقاتی ادارے "اسرو" نے شمسی مشن آدتیہ ایل ون کا مدار بڑھانے کا چوتھا مرحلہ کامیابی سے مکمل ہونے کا اعلان کیا ہے۔
-
شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اون ٹرین سے روس پہنچے
Sep ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۳شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اون ٹرین کے ذریعے روس پہنچ گئے ہیں