SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Tehran

  • تہران، امام زادہ داؤد (ع) کے حرم میں خطرناک سیلاب۔ تصاویر+ویڈیو

    تہران، امام زادہ داؤد (ع) کے حرم میں خطرناک سیلاب۔ تصاویر+ویڈیو

    Jul ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۳

    گزشتہ شب تہران شہر کے مضافات میں پہاڑوں کے بیچ واقع امامزادہ حضرت داؤد علیہ السلام کے حرم اور اُس کے آس پاس کے علاقے میں بھیانک سیلاب اور زمین کھسکنے کا واقعہ پیش آیا جس کے باعث کم از کم 6 افراد کے جاں بحق اور دسیوں کے زخمی اور لاپتہ ہونے کی خبر ہے۔ صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے ایران کے نائب صدر محمد مخبر، وزیر داخلہ احمد وحیدی اور تہران کے میئر علی رضا زاکانی علاقے میں پہنچے۔ امام زادہ شرف الدین داؤد الحسنی (ع) کا سلسلۂ نسب نو واسطوں سے نواسۂ رسول (ص) حضرت امام حسن علیہ السلام تک پہنچتا ہے۔

  • عیدِ غدیر کے موقع پر تہران میں ’’غدیر واک‘‘ کا اہتمام

    عیدِ غدیر کے موقع پر تہران میں ’’غدیر واک‘‘ کا اہتمام

    Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۵

    جشن غدیر ہیڈکواٹر کے ترجمان ساسان زارع نے عید غدیر کے موقع پر دس کلومیٹر پیدل مارچ کے انعقاد کی خبر دی ہے جو دارالحکومت تہران میں انجام پائے گا۔

  • تاجیکستان کے صدر کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    تاجیکستان کے صدر کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    May ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۳

    تاجکستان کے صدر امام علی رحمان اور ان کے ہمراہ آئے وفد نے اپنے دورۂ تہران کے موقع پر پیر 30 مئی 2022 کو رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ سے ملاقات کی ۔

  • ’’سلام فرماندہ‘‘ کے لئے تیار ہوتا تہران کا آزادی اسٹیڈیم+ ویڈیو

    ’’سلام فرماندہ‘‘ کے لئے تیار ہوتا تہران کا آزادی اسٹیڈیم+ ویڈیو

    May ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۲

    تہران کے آزادی اسٹیڈیم کو ’’سلام فرماندہ‘‘ پروگرام کے لئے تیار کیا جا رہا ہے۔

  • دہشت گردانہ حملے میں پاسبان حرم شہید

    دہشت گردانہ حملے میں پاسبان حرم شہید

    May ۲۲, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۰

    تہران میں ایک دہشت گردانہ حملے میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی سے وابستہ ایک پاسبان حرم شہید ہوگیا۔

  • تہران، کتابوں کی تینتیسویں بین الاقوامی نمائش

    تہران، کتابوں کی تینتیسویں بین الاقوامی نمائش

    May ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۰:۲۳

    سحر نیوز رپورٹ

  • تہران میں کتابوں کی بین الاقوامی نمائش کا افتتاح

    تہران میں کتابوں کی بین الاقوامی نمائش کا افتتاح

    May ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۱

    ایران کے ادارہ ثقافت کی منتظمہ کمیٹی اور دنیا کے تیس ملکوں کے ناشرین کی شرکت سے تہران کی امام خمینی عیدگاہ (مصلیٰ) میں کتابوں کی بین الاقوامی نمائش کا افتتاح ہو گیا۔

  • نیٹو کی توسیع پسندانہ پالیسی کے سخت خلاف ہیں: صدر ایران

    نیٹو کی توسیع پسندانہ پالیسی کے سخت خلاف ہیں: صدر ایران

    May ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۸

    اسلامی جمہوریہ ایران نے نیٹو کی توسیع پسندانہ پالیسی کی سخت مخالفت کی ہے۔

خاص خبریں

  • روس کو امریکی جوہری تجربات سے متعلق بیانات کی وضاحت موصول نہیں ہوئی: لاوروف
    روس کو امریکی جوہری تجربات سے متعلق بیانات کی وضاحت موصول نہیں ہوئی: لاوروف
    ۷ hours ago
  • پاکستان پیپلزپارٹی کا ستائیسویں آئینی ترمیم میں صدر کو تا عمر استثنیٰ دینے کا مطالبہ
  • یومِ اقبال پر پاکستان اور ہندوستان میں مختلف تقریبات کا اہتمام
  • لبنان میں صیہونی دہشتگردی کی نئی لہر، شہری علاقوں کو نشانہ بنایا گیا
  • مہلک حادثے کے بعد ایم ڈی-11 طیاروں کی پروازیں تاحکمِ ثانی معطل
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS