-
میلاد ٹاور میں یوم طلبا کا خصوصی جشن
Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۵بدھ کی صبح تہران کے میلاد ٹاور میں قومی یوم طلبا (04 نومبر) کی مناسبت سے ایک خصوصی جشن کا انعقاد کیا گیا
-
ڈاکومینٹری ایران کی سیر
Oct ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۴نشرہونے کی تاریخ 24/ 10/ 2022
-
ایران ، تہران کے جیل کی گارمنٹ فیکٹری میں لگی آگ بجھا دی گئی
Oct ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۷تہران کے اوین جیل کی گارمنٹ فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔
-
تہران میں 36 ویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کا آغاز
Oct ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئيسی کی شرکت اور خطاب سے تہران میں 36 ویں عالمی اسلامی وحدت کانفرنس کا آغاز ہوگيا ہے۔
-
ایران کی سیر- تہران میں ایک دن
Oct ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۰نشرہونے کی تاریخ 12/ 10/ 2022
-
"یاران مہدی (ع)، قائد کے مددگار" عوامی مارچ
Oct ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۹اس عوامی ریلی میں ہر طبقے کے افراد نے شرکت کی اور حالیہ فسادات اور بلوؤں کی مذمت کی گئی۔
-
ناگہانی موت کیسے واقع ہوتی ہے؟
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۲دل کی بنیادی بیماریاں نوجوانوں میں بھی بہت سی علامات پیدا نہیں کر سکتیں۔
-
پیام نور یونیورسٹی کا پاکستان میں بهی کیمپس قائم کرنے کا اعلان
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
تہران، امام زادہ داؤد (ع) کے حرم میں خطرناک سیلاب۔ تصاویر+ویڈیو
Jul ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۳گزشتہ شب تہران شہر کے مضافات میں پہاڑوں کے بیچ واقع امامزادہ حضرت داؤد علیہ السلام کے حرم اور اُس کے آس پاس کے علاقے میں بھیانک سیلاب اور زمین کھسکنے کا واقعہ پیش آیا جس کے باعث کم از کم 6 افراد کے جاں بحق اور دسیوں کے زخمی اور لاپتہ ہونے کی خبر ہے۔ صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے ایران کے نائب صدر محمد مخبر، وزیر داخلہ احمد وحیدی اور تہران کے میئر علی رضا زاکانی علاقے میں پہنچے۔ امام زادہ شرف الدین داؤد الحسنی (ع) کا سلسلۂ نسب نو واسطوں سے نواسۂ رسول (ص) حضرت امام حسن علیہ السلام تک پہنچتا ہے۔
-
عیدِ غدیر کے موقع پر تہران میں ’’غدیر واک‘‘ کا اہتمام
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۵جشن غدیر ہیڈکواٹر کے ترجمان ساسان زارع نے عید غدیر کے موقع پر دس کلومیٹر پیدل مارچ کے انعقاد کی خبر دی ہے جو دارالحکومت تہران میں انجام پائے گا۔