شہدا کے جلوس جنازہ میں لاکھوں سوگواروں کی شرکت (ویڈیو)
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i433580-شہدا_کے_جلوس_جنازہ_میں_لاکھوں_سوگواروں_کی_شرکت_(ویڈیو)
اسلامی جمہوریہ ایران کے شہید صدر سید ابراہیم رئیسی وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان اور ان کے ہمراہ شہید ہونے والے دیگر اعلی عہدیداروں کی نماز جنازہ تہران یونیورسٹی میں رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی گئي جس میں ملکی اور غیر ملکی شخصیات کے ساتھ ساتھ لاکھوں سوگواروں نے شرکت کی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۱ Asia/Tehran