SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Tehran

  • پاکستان کے وزیر داخلہ کا دورہ مکمل طور پر دو طرفہ ہے، پیغام رسانی کے لیے نہیں: ترجمان وزارت خارجہ

    پاکستان کے وزیر داخلہ کا دورہ مکمل طور پر دو طرفہ ہے، پیغام رسانی کے لیے نہیں: ترجمان وزارت خارجہ

    Sep ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۴

    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ پاکستانی وزیر داخلہ کا دورہ مکمل طور پر دو طرفہ بات چیت کے دائرہ کار میں ہو گا اور ممکنہ طور پر اقتصادی معاملات سے متعلق وزیروں میں سے ایک بھی ان کے ہمراہ تہران آئيں گے۔

  • انداز جہاں: جان فدا تحریک ، مغربی ایشیا میں نئی ڈیٹرنس پاور کا ظہور

    انداز جہاں: جان فدا تحریک ، مغربی ایشیا میں نئی ڈیٹرنس پاور کا ظہور

    Sep ۱۹, ۲۰۲۶ ۲۰:۴۵

    نشر ہونے کی تاریخ 2026/09/19

  • ایران اور پاکستان کے وزارئے خارجہ کے درمیان رابطہ۔ علاقائی صورتحال پرتبادلہ خیال

    ایران اور پاکستان کے وزارئے خارجہ کے درمیان رابطہ۔ علاقائی صورتحال پرتبادلہ خیال

    Sep ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۸

    ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے پاکستانی ہم منصب کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

  • اسماعیل بقائی: واشنگٹن قوموں کو حافظے اور تجزیاتی شعور سے محروم سمجھتا ہے

    اسماعیل بقائی: واشنگٹن قوموں کو حافظے اور تجزیاتی شعور سے محروم سمجھتا ہے

    Sep ۱۸, ۲۰۲۶ ۲۱:۰۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے سلسلے میں امریکی حکام کے بیانات اور اقدامات میں موجود تضاد پر ردعمل میں لکھا: دنیا امریکا کی جھوٹی روایتوں اور منافقانہ پروپیگنڈے سے دھوکہ نہیں کھاتی۔

  • الجزیرہ: قالیباف نے ایک ئے اور غیر متوقع میزائل  کی رونمائی کی

    الجزیرہ: قالیباف نے ایک ئے اور غیر متوقع میزائل کی رونمائی کی

    Sep ۱۸, ۲۰۲۶ ۲۱:۰۰

    الجزیرہ نے ایک تجزیاتی مضمون میں قالیباف کی ٹویٹس کو سیاسی پروپیگنڈے اور نفسیاتی جنگ کی ایک شاندار مثال قرار دیتے ہوئے لکھا: قالیباف نے ایک نئے اور غیر متوقع میزائل کی رونمائی کی ہے اور وہ ایک ٹویٹ تھا۔

  • امریکہ جنگی جرائم کے ارتکاب کی ذمہ داری قبول کرنے سے نہیں بچ سکتا: ایران کے نائب وزیر خارجہ

    امریکہ جنگی جرائم کے ارتکاب کی ذمہ داری قبول کرنے سے نہیں بچ سکتا: ایران کے نائب وزیر خارجہ

    Sep ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۹

    ایران کے نائب وزیر خارجہ نے میناب اور لامرد پر امریکی جارحیت کے بارے میں عالمی اداروں کی تحقیقاتی رپورٹوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ کے پاس ایران کے خلاف جنگی جرائم کے ارتکاب کی ذمہ داری قبول کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں۔

  • تہران میں

    تہران میں "جاں فدائے ایران" عظیم مشقوں کا شاندار آغاز

    Sep ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۵

    "جاں فدائے ایران" کے نام سے 3 لاکھ 13 ہزار رضاکاروں پر مشتمل عوامی مشقوں کا آج سے تہران میں آغاز ہوگیا ہے جن میں مختلف عوامی گروپ حصہ لے رہے ہیں۔

  • انداز جہاں: لبنان میں پیجر آپریشن کی برسی اور صیہونی عزائم

    انداز جہاں: لبنان میں پیجر آپریشن کی برسی اور صیہونی عزائم

    Sep ۱۷, ۲۰۲۶ ۲۱:۳۵

    نشر ہونے کی تاریخ 2026/09/17

  • ایران اور چین کے درمیان اسٹریٹیجک شراکت داری خصوصی اہمیت کی حامل: ایرانی وزیر خارجہ

    ایران اور چین کے درمیان اسٹریٹیجک شراکت داری خصوصی اہمیت کی حامل: ایرانی وزیر خارجہ

    Sep ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۹

    ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ایران اور چین کے درمیان اسٹریٹیجک شراکت داری کو خصوصی اہمیت کا حامل قرار دیا ہے۔

  • انداز جہاں: ایرانی عوام کی استقامت کے دو سو دن

    انداز جہاں: ایرانی عوام کی استقامت کے دو سو دن

    Sep ۱۶, ۲۰۲۶ ۲۰:۳۲

    نشر ہونے کی تاریخ 2026/09/16

Show More
خاص خبریں
  • غزہ پٹی کا محاصرہ توڑنے کے لیے عرب اور غیر عرب اسلامی ممالک سے فوری اقدام کا مطالبہ

    غزہ پٹی کا محاصرہ توڑنے کے لیے عرب اور غیر عرب اسلامی ممالک سے فوری اقدام کا مطالبہ

    ۲۹ minutes ago
  • امریکا نے ایران کی سات روزہ شرائط کو تسلیم کرلیا ہے لیکن چند شقوں کے اضافے کا خواہاں: ایرانی وزیر خارجہ

  • ہندوستان: پنجاب کے وزیراعلیٰ کو پیرس سے واپس آتے ہی دہلی ہوائی اڈے پر 3 گھنٹے روکا گیا، مرکزی حکومت پر عآپ کی سخت تنقید

  • ہمارے پاس امریکا کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے: قالیباف

  • پاکستان کے آرمی چیف نے صدر پزشکیان سے ملاقات کی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS