-
انداز جہاں: شام میں دہشت گردی کی تازہ لہر
Dec ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۹نشر ہونے کی تاریخ 2024/12/1
-
پاکستان: ضلع کرم میں بد امنی اور دہشتگردی کا سلسلہ بدستور جاری
Dec ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۷پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں بد امنی اور دہشتگردی کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔
-
شام میں دہشتگردوں کے خلاف سخت کاروائی انجام دینے کے لئے فوج تیار، روسی اور شامی جنگی طیاروں کی دہشت گرد عناصر پر زبردست بمباری
Nov ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۶شامی فوج نے ہفتے کے روز اعلان کیا ہے کہ حلب میں دہشت گردوں کی پیش قدمی روکنے کے لیے شدید لڑائی جاری ہے اور شامی مسلح افواج اس شہر سے دہشت گردوں کو نکالنے کے لئے جوابی حملے کی تیاری کر رہی ہیں۔
-
امریکہ اور اسرائیل نے شام میں دہشتگردوں کو کیا ایکٹیو، شامی فوج نے دیا منہ توڑ جواب
Nov ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۲شامی فوج نے اس ملک کے شمالی اور مشرقی علاقوں میں دہشتگردوں کے اڈوں کو حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
انداز جہاں:پاکستان کا سیاسی منظر نامہ
Nov ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۸نشرہونے کی تاریخ 26/ 11/ 2024
-
انداز جہاں: ضلع کرم کا بحران اور درپیش چیلنج
Nov ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۸نشرہونے کی تاریخ 25/ 11/ 2024
-
حکومت پاکستان دہشت گرد تحریکوں کے خلاف ٹھوس کارروائی کرے! عالمی اسلامی بیداری اسمبلی کا مطالبہ
Nov ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۲عالمی اسلامی بیداری اسمبلی نے ایک بیان جاری کرکے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ تکفیری اور دہشت گرد تحریکوں کے خلاف ٹھوس کارروائی کے ساتھ حالیہ دہشت گردی کے ذمہ داروں پر مقدمہ چلائے اور اس قسم کے جرائم کی تکرار کا راستہ بند کرے
-
پاکستان حکومت کو حضرت آیت اللہ سیستانی کی نصیحت
Nov ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۱پاکستان کے پاراچنار میں بے گناہ مسافروں پر دہشت گردانہ حملے کے بعد حضرت آیت اللہ سیستانی کے دفتر سے ایک بیان جاری ہوا ہے، جس میں حہاں اس دہشتگردانہ حملے کی شدید لفظوں میں مذمت کی گئی ہے وہیں پاکستان کی حکومت کو یہ نصیحت بھی کی گئي ہے کہ وہ پاکستان میں آئے دن شیعہ مسلمانوں پر ہونے والے دہشتگردانہ حملے کی روک تھام کے لئے کوئی ٹھوس قدم اٹھائے۔
-
پارا چنار میں شیعہ مسلمانوں کے قتل عام پر لاہور اور پشاور میں احتجاجی مظاہرے
Nov ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۴سانحہ پارا چنار کے خلاف پاکستان کے شہر لاہور میں پریس کلب کے سامنے مجلس وحدت مسلمین اور امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
سیکیورٹی فورسزکی موجودگی میں نہتے مسافروں پر اندھا دھند فائرنگ 86 افراد جاں بحق و زخمی
Nov ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۲دہشتگردوں نے پاراچنار سے پشاور جانے والی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ کی۔