-
یوکرین جنگ کےلئے امریکا اور یورپ عالمی دہشت گرد بھرتی کر رہے ہیں: روس کا انکشاف
Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۶روس کی قومی سلامتی کونسل کےسربراہ نیکولائی پیتروشیف نے کہا ہے کہ امریکا اور برطانیہ یوکرین کی جنگ میں حصہ لینے کے لیے بین الاقوامی دہشت گرد بھرتی کرنے میں مصروف ہیں۔
-
زاھدان میں مولای متقیان مسجد کے امام دہشت گردانہ حملے میں شہید
Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۹سیستان بلوچستان کے پولیس چیف نے خبر دی ہے کہ زاہدان میں نامعلوم دہشت گردوں نے مولای متقیان مسجد کے امام کو فائرنگ کرکے شہید کر دیا ہے۔
-
شکاگو امریکہ میں ھالووین تقریب میں فائرنگ، 14 افراد زخمی
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۸شیکاگو ایلی نائس پولیس ذرائع کے مطابق ھالووین کے جشن میں فائرنگ سے 14 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
شیراز دہشت گردانہ حملے میں ملوث 6 مزید افراد گرفتار
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۳ایرانی انٹیلی جنس نے اپنے بیانے میں اعلان کیا ہے کہ شیراز میں حضرت شاہ چراغ ؑ کے حرم میں دہشت گردانہ حملے میں ملوث 6 دیگر افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
شیراز دہشت گردانے حملے میں ملوث دوسرا دہشت گرد گرفتار
Oct ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۱شیراز صوبے کے سیاسی، سیکورٹی شعبے کے نائب سربراہ نے شاہ چراغ ؑ دہشت گردانہ حملے میں ملوث دوسرے دہشت گرد کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔
-
شیراز کا دہشت گردانہ حملہ ملکی سلامتی کو نشانہ بنانے کی سازش ہے۔
Oct ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۶ایران کے پارلیمانی اسپیکر محمد باقر قالیباف نے شیراز میں شاہ چراغ کے حرم میں انجام پانے والے دہشت گردانہ حملے کے بارے میں کہا ہے کہ اس وحشیانہ جرم نے اس بات کو ثابت کر دیا کہ دشمن ملک کو تقسیم کرنے کی سازش کو عملی جامہ پہنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
میجر جنرل حسین سلامی کا امریکا اور سعودی عرب کو انتباہ
Oct ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۶سپاہ پاسداران کے کمانڈر جنرل حسین سلامی نے سعودی میڈیا کو خبردار کرتے ہوئےکہا کہ ہم آل سعود کے زیر کنٹرول میڈیا اور فتنہ پھیلانے والے سرغنوں سے کہتے ہیں کہ تم اب خبردار رہو، ہم تمہاری تلاش میں آئیں گے، تمہارے آرام کا وقت گزر گیا، تم ایرانی قوم میں اشتعال انگیزی پیدا کرو اور خود آرام سے رہو، ایسا نہیں ہو سکتا۔
-
شاه چراغ (ع) دہشت گردانہ حملے کی مذمت میں ملک گیر مظاہرے
Oct ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۳نماز جمعہ ادا کرنے کے بعد یہ احتجاجی مارچ دارالحکومت تہران کے ساتھ ساتھ مختلف دیگر چھوٹے بڑے شہروں میں بھی کیا گیا جس میں ایرانی عوام نے وسیع پیمانے پر شرکت کی۔
-
دہشت گردانہ واقعے کے اگلے دن حرم شاه چراغ علیہ السلام کے مناظر
Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۷حرم حضرت احمد ابن موسی شاہ چراغ (ع) میں دہشت گردنہ واقعے کے ایک دن بعد زائرین مکمل سکون کے ساتھ زیارت اور عبادت میں مصروف ہیں۔
-
فن لینڈ نے شاہ چراغ کے حرم پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی
Oct ۲۷, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ فارس کے صدر مقام شیراز میں واقع امام زادہ شاہ چراغ کے حرم مقدس میں دہشت گردانہ حملے پر فن لینڈ کا ردعمل سامنے آیا ہے۔