-
سانحہ شیراز کی مذمتوں کا سلسلہ جاری
Oct ۲۷, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۳سحر نیوز رپورٹ
-
حضرت احمد ابن موسی علیہ اسلام شاہ چراغ کے روضے پر فائرنگ
Oct ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۴ایک تکفیری دہشتگرد نے بدھ کی شام مقامی وقت کے مطابق 17 بج کر 45 منٹ پر حضرت شاہ چراغ کے روضے پر فائرنگ کردی۔اس دہشت گردانہ واقعے میں 15 افراد شہید اور 20 سے زائد زخمی ہوئے ، دہشتگرد گروہ داعش نے واقعہ کی ذمہ داری قبول کی۔
-
ایران میں سعودی سازشیں، حزب اللہ عراق نے پردہ اٹھا دیا
Oct ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۹حزب اللہ عراق کا کہنا ہے کہ ریاض نے تہران کے خلاف اپنی گندی تشہیراتی مہم شروع کردی ہے۔
-
شام کی فوج نے امریکی فوجی قافلے کا راستہ روک دیا
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۶شام کےفوجیوں نے امریکہ کے باوردی دہشت گردوں کے ایک قافلے کو پسپائی پر مجبور کردیا۔
-
اسلام آباد ایک بڑی تباہی سے بچ گیا۔ پولیس نے بروقت دہشت گرد حملے سے پہلے پکڑ لئے
Oct ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۴جمعرات کے دن پاکستانی پولیس نے ایک آپریشن کرکے دارالحکومت اسلام آباد میں ہونے والی ایک بڑی دہشت گردانہ کارروائی کو ناکام بنا دیا۔
-
افغانستان میں طالبان حکومت کے بعد پاکستان میں بڑھتی دہشت گردی
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۴اسلام آباد میں قائم ایک تھنک ٹینک کی رپورٹ کے مطابق افغانستان میں طالبان کے اقتدار ہاتھ میں سنبھالنے کے بعد پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 51 فیصد اضافہ ہو گیا ہے۔
-
اسی لاکھ روپے دو یا مرنے کےلئے تیار ہوجاؤ، ٹی ٹی پی کا کے پی منسٹر کو خط
Oct ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۹کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے خیبر پاکستان کے سائنس اور ٹیکنالوجی کے وزیر عاطف خان کو ایک دھمکی آمیز خط لکھا ہے جس میں انہوں نے وزیر سے کہا ہے کہ 80لاکھ روپے دو یا پھر مرنے کےلئے تیار ہو جاؤ
-
عراق میں دہشت گردوں کے خلاف حملے جاری رہیں گے: جنرل باقری
Oct ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۰ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے کہا ہے کہ ایران کی شمال مغربی سرحد پر موجود 3000 امریکی اور اسرائیلی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے خلاف حملے جاری رہیں گے۔
-
امریکا دہشت گردوں کی مدد نہ کرے: ایران کا مطالبہ
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۳سحر نیوز رپورٹ
-
شام میں دھماکہ، 18 فوجی جاں بحق
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۲دمشق میں ہوئے ایک بس دھماکے میں 18فوجی جاں بحق ہو گئے ہیں، بم بس کے اندر فٹ کیا گیا تھا اور شامی فوج نے اسے دہشت گردی کی کاروائی قراردیا ہے۔