-
بصرہ سے روایتی اربعین مارچ کا آغاز ہو گیا۔ ویڈیو
Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۷گزشتہ روز عراق کے شہر بصرہ سے بنی عامر قبیلے کے ہزاروں افراد نے اپنی قدیمی روایت کے تحت اربعین پیدل مارچ کا آغاز کر دیا جو چہلم کے موقع پر کربلائے معلیٰ پہنچیں گے۔
-
غرب اردن میں صیہونیوں کا حملہ، 32 فلسطینی زخمی
Aug ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۱صیہونی فوجیوں نے غیر قانونی کالونیوں کی تعمیر کے خلاف احتجاج کرنے والے فلسطینیوں پر دھاوا بول کر 32 فلسطینی کو زخمی کر دیا۔
-
عراق؛ الانبار میں داعش کے مزید خفیہ ٹھکانے تباہ
Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۵عراق کے سیکورٹی اہلکاروں نے صوبے الانبار میں دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانوں کو تباہ کر دیا۔
-
امریکہ شام میں ہزاروں دہشتگردوں کو پناہ دئے ہوئے ہے: حشد الشعبی
Aug ۲۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۱عراقی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ایک عہدیدار نے خبردار کیا ہے کہ شام میں سیرین ڈیموکریٹک فورس اور غاصب امریکی فوجیوں کے زیر انتظام جیل میں دس ہزار سے زیادہ دہشتگردوں کی موجودگی عراق کے لئے ایک بڑا خطرہ ہے۔
-
امریکیوں کے ہاتھ مشرق وسطیٰ کے لوگوں کے خون سے رنگے ہیں: چینی اخبار
Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۹امریکہ انسانی حقوق کے بہانے طلم کرتا ہے۔ چینی اخبار
-
روس کا بڑا انتباہ، امریکہ کے ساتھ روابط منقطع کر سکتے ہیں
Aug ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۶روس نے کہا ہے کہ اگر امریکہ نے اپنا قبلہ درست نہ کیا تو اس کے ساتھ روابط منقطع کر سکتے ہیں۔
-
داعش نے کابل کے مدرسے میں خودکش دھماکے کی ذمہ داری قبول کی۔ ویڈیو
Aug ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۱دہشتگرد گروہ داعش نے کابل کے مدرسے میں خودکش دھماکے کی ذمہ داری قبول کر کی۔
-
پاکستان؛ فوجی قافلے پر خودکش حملے میں 4 سکیورٹی اہلکار جاں بحق
Aug ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۴پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میں فوجی قافلے پر خودکش حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
صیہونی دہشتگردوں نے غزہ کو پھر تاراج کیا۔ تصاویر+ویڈیو
Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۵غاصب صیہونی حکومت نے گزشتہ تین روز کے دوران ایک بار پھر اپنی دہشتگردانہ ماہیت کو ظاہر کرتے ہوئے تمام تر بربریت کے ساتھ غزہ کے رہائشی علاقوں پر بمباری کی جس میں دسیوں فلسطینی شہید اور سیکڑوں زخمی ہو گئے۔ شہید و زخمی ہونے والوں کے درمیان قابل توجہ تعداد خواتین اور بچوں کی بھی ہے۔
-
غرب اردن میں صیہونیوں کا حملہ، 22 فلسطینی زخمی
Aug ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۲صیہونی فوجیوں نے غیر قانونی کالونیوں کی تعمیر کے خلاف احتجاج کرنے والے فلسطینیوں پر دھاوا بول کر 22 فلسطینی کو زخمی کر دیا۔