-
پاکستان: سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 6 دہشت گرد ہلاک
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۲پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے ہوشاب میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 6 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، فائرنگ کے تبادلے میں حوالدار ہدایت اللّٰہ جاں بحق اور نائیک میر محمد زخمی ہوگئے۔
-
صیہونی دہشتگردوں کی فائرنگ میں سولہ سالہ فلسطینی لڑکا شہید
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۸غرب اردن کے شہر رام اللہ کے شمال مشرقی علاقے میں غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی لڑکا شہید ہو گیا۔
-
ایران میں گرفتار ہونے والے اسرائیل کے جاسوسوں کے اہم انکشافات
Jul ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۴ایران کی وزارت انٹیلی جنس نے صیہونی جاسوس تنظیم کے ایجنٹوں اور آپریشنل عناصر کے ایک اور نیٹ ورک کو تباہ کر دیا۔
-
پاکستانی فوج کے مغوی لیفٹیننٹ کرنل لئیق بیگ مرزا قتل کر دیئے گئے
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۳دہشتگردوں نے پاکستان کے لیفٹیننٹ کرنل لئیق بیگ مرزا کو اغوا کر لینے کے بعد قتل کر دیا ہے۔
-
حکومت پاکستان اور ٹی ٹی پی کے مذاکرات، اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا؟
Jul ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۲پاکستان کی عسکری قیادت نے گزشتہ اجلاس میں سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں سے کیے گئے وعدے کے مطابق تسلیم کیا کہ جاری مذاکرات میں ٹی ٹی پی کو کوئی ماورائے آئین رعایت نہیں دی جائے گی اور اس گروپ کے ساتھ کوئی بھی معاہدہ پارلیمانی کمیٹی کی منظوری کے تابع ہو گا۔
-
پاکستان؛ سکیورٹی فورسز پر خودکش حملہ، 10 زخمی، 3 کی حالت نازک
Jul ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۱پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے شمالی وزیرستان میں ایک خودکش حملہ آور نے سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ کیا جس میں کم از کم 10 اہلکار زخمی ہو ئے، جن میں سے 3 کی حالت نازک ہے۔
-
شمالی وزیرستان میں فورسز کی کارروائی 4 دہشت گرد ہلاک، 3 فوجی زخمی
Jul ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۸پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں 2 علیحدہ علیحدہ کارروائیوں میں 4 دہشت گرد ہلاک کردیے جبکہ پاک ستان اورافغانستان کی سرحد کے قریب ضلع خیبر میں ہونے والے حملے میں 3 فوجی اہلکار زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان حکومت اور ٹی ٹی پی کے مذاکرات میں گرہ بدستور برقرار
Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۷حکومت پاکستان کے نمائندوں اور ٹی ٹی پی کے مابین مذاکرات کے کئی دور ہونے کے باوجود ڈیڈ لاک برقرار ہے۔
-
طالبان، ضلع بلخاب میں عام شہریوں کا قتل عام کر رہے ہیں: حزب وحدت اسلامی
Jun ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۵افغانستان کی وحدت اسلامی پارٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ طالبان انتظامیہ کی فوج ، ضلع بلخاب میں عام شہریوں کا قتل عام کررہی ہے
-
پاکستانی وزیر اعظم نے دہشت گردی کے خاتمے پر تاکید کی
Jun ۲۶, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۵پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان میں صوبوں کے کردار کو ایک بار پھر سے بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔