-
انقلاب اسلامی، امریکہ و صیہونی حکومت کے تسلط کی راہ میں حائل ہوگیا: خطیب نماز جمعہ تہران
Feb ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۹تہران کے خطیب نماز جمعہ نے کہا ہے کہ اگر اسلامی انقلاب نہ آتا تو امریکہ اور صیہونی حکومت، اسلامی جمہوریہ ایران اور عالم اسلام پر مسلط رہتے۔
-
بیت المقدس فلسطین کا ابدی دارالحکومت ہے، محمود عباس
Feb ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۵فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے کہا ہے کہ بیت المقدس فلسطینی مملکت کا ابدی دارالحکومت ہے۔
-
بعض عرب حکام اپنی ہی جڑیں کاٹ رہے ہیں! ۔ کارٹون
Feb ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۸بحرین اور سعودی عرب کے حکام فلسطین سے خیانت کر کے خود اپنی جڑیں کاٹ رہے ہیں،اس کا نقصان خود انہیں اٹھانا پڑے گا۔ (رہبر انقلاب اسلامی)
-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں تین فلسطینی شہید
Feb ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۶صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں تین فلسطینی جوان شہید ہوگئے ہیں۔
-
ٹرمپ کی موت سے پہلے ڈیل آف سینچری منصوبہ اپنی موت مر جائے گا!: رہبر انقلاب اسلامی
Feb ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۰رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مختلف عوامی طبقات سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد کے اجتماع سے خطاب میں آئندہ 11 فروری کو اسلامی انقلاب کی سالگرہ اور اسی طرح مجوزہ پارلیمانی انتخابات کو عظیم الشان ملت ایران کے دو اہم امتحانات سے تعبیر کیا۔ آپ نے پارلیمنٹ کی رکنیت کی لیاقت رکھنے والے امیدواروں کی خصوصیات بیان کرتے ہوئے 21 فروری کو ہونے والے پارلیمانی انتخابات کو داخلی و بین الاقوامی مسائل کے تصفئے میں موثر قرار دیا۔
-
فلسطین کے تعلق سے اسلامی برادری کے فرائض
Feb ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۹خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
فلسطینی رہنماؤں سے وزیرخارجہ ظریف کی ٹیلی فونی گفتگو
Feb ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے حماس کے سربراہ اور اسی طرح جہاد اسلامی فلسطین کے سکریٹری جنرل سے الگ الگ ٹیلی فونی گفتگو میں سینچری ڈیل کی مخالفت میں فلسطینی قوم اور رہنماؤں کے موقف کی حمایت کا اعلان کیا ہے
-
سینچری ڈیل کے لئے سعودی کابینہ کی حمایت
Feb ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۶سعودی حکومت کی کابینہ نے بے شرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سینچری ڈیل منصوبہ پیش کرنے پر امریکا کی تعریف کی ہے -
-
فلسطین کے بارے میں رہبر انقلاب کی تجاویز انتہائی معقول اور عملی تجاویز ہیں : جواد ظریف
Feb ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۲ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ فلسطین میں ریفرنڈم کے بارے میں رہبر انقلاب اسلامی کی تجاویز ، مسئلہ فلسطین کے حل کا معقول ترین اور عملی ترین طریقہ کار ہے۔
-
سینچری ڈیل کے خلاف عالمی اداروں میں شکایت کرنے کا ایرانی عدلیہ کا فیصلہ
Feb ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۷ایران کی عدلیہ نے کہا ہے کہ وہ ناپاک امریکی و صیہونی منصوبے سینچری ڈیل کے خلاف عالمی اداروں میں شکایت کرے گی -