-
فلسطین کے بارے میں رہبر انقلاب کی تجاویز انتہائی معقول اور عملی تجاویز ہیں : جواد ظریف
Feb ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۲ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ فلسطین میں ریفرنڈم کے بارے میں رہبر انقلاب اسلامی کی تجاویز ، مسئلہ فلسطین کے حل کا معقول ترین اور عملی ترین طریقہ کار ہے۔
-
سینچری ڈیل کے خلاف عالمی اداروں میں شکایت کرنے کا ایرانی عدلیہ کا فیصلہ
Feb ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۷ایران کی عدلیہ نے کہا ہے کہ وہ ناپاک امریکی و صیہونی منصوبے سینچری ڈیل کے خلاف عالمی اداروں میں شکایت کرے گی -
-
فلسطینی منڈیوں میں اسرائیلی مصنوعات پر پابندی
Feb ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۹محدود اختیارات کی حامل فلسطینی انتظامیہ نے فلسطینی منڈیوں میں اسرائیلی مصنوعات کی درآمدات پر پابندی لگادی ہے -
-
فلسطین کی حمایت کیلئے عالم اسلام میں اتحاد کی ضرورت پرتاکید
Feb ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونک رابطے کے دوران اتحاد اور اتفاق کے فروغ پر زور دیا۔
-
عرب لیگ کے بعد اسلامی تعاون تنظیم نے بھی کیا سینچری ڈیل کو مسترد
Feb ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۵عرب لیگ کے بعد اسلامی تعاون تنظیم نے بھی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور صیہونی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو کے سازشی سینچری ڈیل کو مسترد کر دیا ہے۔
-
علاقے کے اہم واقعات، کیا علاقے میں مزاحمتی محاذ مضبوط ہو رہا ہے؟ (دوسراحصہ)
Feb ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۲:۳۰تیسرا واقعہ شام میں رونما ہوا جہاں شامی فوج نے بہت تیز رفتار آپریشن کرکے حلب شہر کے نزدیک واقع بہت ہی اہم شہر خان طومان کو امریکا اور اس کے اتحادیوں کے حمایت یافتہ دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔ یہ حلب سے دس کیلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے اس لئے اس کی بہت زیادہ اہمیت ہے۔
-
We The People - Gift of Century for Israel
Feb ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۵نشرہونے کی تاریخ 03/ 02/ 2020
-
عالمی برادری کی جانب سے سینچری ڈیل مسترد
Feb ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۹امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے شرمناک منصوبے سینچری ڈیل کے خلاف مختلف ممالک اور غیرملکی شخصیات کے ردعمل کا سلسلہ جاری ہے تاہم سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور بحرین، فلسطین مخالف اس ظالمانہ منصوبے کی حمایت کر رہے ہیں۔
-
سعودی عرب نے ایرانی وفد کو جدہ اجلاس میں شرکت کیلئے ویزا نہیں دیا
Feb ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۷ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے جدہ میں واقع اسلامی تعاون تنظیم کے ہیڈ کوارٹر میں صدی ڈیل کے جائزہ سے متعلق منعقدہ اجلاس میں ایرانی وفد کو ویزا جاری نہیں کیا۔
-
سینچری ڈیل کے خلاف لندن میں مظاہرے
Feb ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۴سحر نیوزرپورٹ