-
سرحد پار سے دہشتگردی برداشت نہیں، جوابی کارروائی کا حق رکھتے ہیں: پاکستان
Dec ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۳پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے خبردار کیا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) اور بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) سمیت کسی بھی عسکریت پسند گروہ کی سرحد پار دہشت گردی کو برداشت نہیں کیا جائے گا اور ایسا ہونے کی صورت میں پاکستان ان کے خلاف براہ راست کارروائی کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
-
طالبان انتظامیہ کے وزیر دفاع کا دورہ ابوظہبی
Dec ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۹طالبان انتظامیہ کے وزیر دفاع نے متحدہ عرب امارات کے نائب سربراہ سے ملاقات کی ہے۔
-
پاکستان: کالعدم ٹی ٹی پی کے3 دہشت گرد ہلاک
Dec ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۲ڈیرہ اسماعیل خان میں فورسز کی کارروائی کے دوران 3 مبینہ دہشت گرد ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔
-
القاعدہ برصغیر اور ٹی ٹی پی پر پابندی کا امریکی دعوی
Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۴حکومت امریکہ نے القاعدہ بر صغیر اور تحریک طالبان پاکستان پر پابندیاں لگانے کا اعلان کیا ہے۔
-
ریاست عوام کو اندھیرے میں رکھنا چاہتی ہے: سینیٹ کے سابق چیئرمین رضا ربانی
Dec ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۲پاکستانی سینیٹ کے سابق چیئرمین رضا ربانی نے دہشت گردی بڑھنے کے تعلق سے ریاست پر حقیقت چھپانے کا الزام لگاتے ہوئے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
طالبان انتظامیہ پر احمد مسعود کی شدید تنقید
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۹افغانستان کے سابق کمانڈر مرحوم احمد شاہ مسعود کے بیٹے احمد مسعود نے طالبان انتظامیہ پر شدید تنقید کی ہے
-
طالبان پاکستان کی دھمکی کے بعد کوئٹہ میں دھماکہ، 2 جاں بحق 24 زخمی
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۵کوئٹہ کے علاقے بلیلی کے قریب بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک میں دھماکہ ہوا ہے جس کے بعد اس میں آگ لگ گئی۔
-
ٹی ٹی پی نے پاکستان کے ساتھ جنگ بندی ختم کردی
Nov ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۰ٹی ٹی پی کی جانب سے بیان میں اپنے عسکری حلقوں پر زور دیا گیا کہ جہاں بھی آپ کو حملہ کرنے کا موقع ملے آگے بڑھیں۔
-
حامد کرزئی کے بیرون ملک جانے پر پابندی ختم
Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۰افغانستان میں طالبان انتظامیہ نے سابق صدر حامد کرزئی کے بیرون ملک جانے پر پابندی ختم کردی۔
-
پاکستانی فوج اور ٹی ٹی پی میں فائرنگ، 4 فوجی اہلکار جاں بحق و زخمی
Nov ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۸پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں کی تحصیل لکی مروت میں وانڈا پشان کے قریب سیکیورٹی فورسز اور کالعدم تحریک طالبان کے دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ اور فائرنگ کے تبادلے میں 4 فوجی اہلکار جاں بحق و زخمی ہو گئے۔