-
حامد کرزئی کے بیرون ملک جانے پر پابندی ختم
Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۰افغانستان میں طالبان انتظامیہ نے سابق صدر حامد کرزئی کے بیرون ملک جانے پر پابندی ختم کردی۔
-
پاکستانی فوج اور ٹی ٹی پی میں فائرنگ، 4 فوجی اہلکار جاں بحق و زخمی
Nov ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۸پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں کی تحصیل لکی مروت میں وانڈا پشان کے قریب سیکیورٹی فورسز اور کالعدم تحریک طالبان کے دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ اور فائرنگ کے تبادلے میں 4 فوجی اہلکار جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
-
طالبان کے بارے میں حکومتی حکمت عملی پر نظر ثانی کی ضرورت: بلاول بھٹو زرداری
Nov ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۲پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے بارے میں حکومتی حکمت عملی پر نظرثانی کا مطالبہ کیا ہے جس نے خیبرپختونخواہ میں اپنی سرگرمیوں کا بڑھاوا دیا ہے۔
-
افغانستان میں 5 داعشی دہشت گردوں کی ہلاکت
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۴افغانستان کی طالبان انتظامیہ نے ملک میں پانچ داعشی دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
افغان مہاجرین سے بدسلوکی بند کی جائے، طالبان کا پاکستان سے مطالبہ
Nov ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۶طالبان انتظامیہ نے افغان مہاجرین کے ساتھ پاکستانی پولیس کے مبینہ طور پر ناروا سلوک پر سخت احتجاج کیا ہے۔
-
افغانستان میں برطانوی فوجیوں کے وحشیانہ جرائم کا مزید انکشاف
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۶برطانوی فوجیوں نے افغانستان میں اپنی موجودگی کے دوران چونسٹھ افغان چھوٹے بچوں کا قتل عام کیا ہے۔
-
افغانستان، داعش کے دو اہم سرغنے ہلاک
Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۶افغانستان میں طالبان انتظامیہ کی پولیس کے مطابق، داعش کے دو اہم دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔
-
طالبان اور حماس ایک پیج پر
Oct ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۱افغان طالبان کا کہنا ہے کہ مسئلہ فلسطین امت اسلامی کا اہم مسئلہ ہے۔
-
افغانستان میں وسیع البنیاد قومی حکومت کی تشکیل پر تاکید
Oct ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۴افغانستان میں قومی حکومت کی تشکیل پر ایک بار پھر تاکید کی گئی ہے۔
-
افغانستان، داعش کے دو سرغنے ہلاک
Oct ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۱افغانستان میں طالبان انتظامیہ نے داعش کے دو سرغنوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے ۔