-
کابل میں جاپانی سفارت خانہ کھل گیا
Oct ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۱حکومت جاپان نے افغانستان میں محدود پیمانے پر سفارتی سرگرمیاں شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
اشرف غنی کے علاوہ تمام افغان شخصیات واپس آسکتی ہیں، طالبان
Oct ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۸افغان شخصیات کے ساتھ طالبان کے رابطہ کمیشن کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ اشرف غنی کے علاوہ تمام افغان شخصیات افغانستان واپس آسکتی ہیں۔
-
اسلام آباد ایک بڑی تباہی سے بچ گیا۔ پولیس نے بروقت دہشت گرد حملے سے پہلے پکڑ لئے
Oct ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۴جمعرات کے دن پاکستانی پولیس نے ایک آپریشن کرکے دارالحکومت اسلام آباد میں ہونے والی ایک بڑی دہشت گردانہ کارروائی کو ناکام بنا دیا۔
-
افغانستان میں طالبان حکومت کے بعد پاکستان میں بڑھتی دہشت گردی
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۴اسلام آباد میں قائم ایک تھنک ٹینک کی رپورٹ کے مطابق افغانستان میں طالبان کے اقتدار ہاتھ میں سنبھالنے کے بعد پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 51 فیصد اضافہ ہو گیا ہے۔
-
اسی لاکھ روپے دو یا مرنے کےلئے تیار ہوجاؤ، ٹی ٹی پی کا کے پی منسٹر کو خط
Oct ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۹کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے خیبر پاکستان کے سائنس اور ٹیکنالوجی کے وزیر عاطف خان کو ایک دھمکی آمیز خط لکھا ہے جس میں انہوں نے وزیر سے کہا ہے کہ 80لاکھ روپے دو یا پھر مرنے کےلئے تیار ہو جاؤ
-
افغانستان میں لڑکیوں کی تعلیم بحال ہو: گوترش
Oct ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۴اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینٹونیو گوترش نے ایک بار پھر افغانستان میں لڑکیوں کی تعلیم کا سلسلہ بحال کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
چالیس لاکھ سے زائد افغان بچے نفسیاتی بیماریوں میں مبتلا
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۰چالیس لاکھ سے زائدافغان بچوں اور نوجوانوں کو نفسیاتی علاج کی ضرورت ہے۔
-
کابل دھماکے میں شہید ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ
Oct ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۶افغانستان کے دارالحکومت کابل میں تعلیمی مرکز میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکے میں شہید ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر انچاس ہو گئی ہے۔
-
کابل میں ایک بار پھر بم دھماکہ
Oct ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۶افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہفتے کو بھی ایک اسکول کے باہر بم دھماکہ ہوا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔
-
افغانستان کے دو ضلع طالبان کے کنٹرول سے باہر
Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۹باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ افغانستان کے مشرقی علاقے میں دو اضلاع طالبان کے کنٹرول سے باہر نکل چکے ہیں۔