-
ترکیہ انتخابات: کوئی امیدوار واضح اکثریت نہ لے سکا، دوبارہ ووٹنگ کا امکان
May ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۴:۱۹ترکیہ کے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کے ابتدائی نتائج کے مطابق صدر رجب طیب اردوغان سمیت کوئی امیدوار واضح برتری حاصل نہ کرسکا اور 98 اعشاریہ 5 فیصد ووٹوں کی گنتی مکمل ہوگئی ہے۔
-
ترکیہ میں بڑا سڑک حادثہ، 12 ہلاک، دسیوں زخمی (ویڈیو)
May ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۹ہفتے کی شام ترکیہ کے زلزلہ زدہ صوبے ہاتای سے اسکندرون کی جانب جانے والے ایک راستے پر ہولناک سڑک حادثہ پیش آیا جس میں کئی چھوٹی بڑی گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔ بعض میں ٹکر ہونے کے بعد آگ بھی بھڑک اٹھی۔ اس حادثے میں کم از کم 12 افراد کے مارے جانے اور 30 سے زائد کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
ترکیہ کا دعویٰ؛ شام میں داعش کے سرغنہ کو ہلاک کر دیا
May ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۴:۲۱شام میں تکفیری دہشتگرد ٹولے داعش کے سرغنہ کی ہلاکت کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔
-
پوری دنیا امریکہ سے نفرت کرتی ہے: ترک وزیر داخلہ
Apr ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۶ترکیہ کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ پوری دنیا امریکہ سے نفرت کرتی ہے۔
-
ایران، روس، ترکیہ اور شام کے وزرائے خارجہ کا اجلاس اگلے ماہ تک مؤخر
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۶دمشق میں تعینات ماسکو کے سفیر نے ایران، روس، ترکیہ اور شام کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے اگلے ماہ تک ملتوی ہونے کا اعلان کیا ہے۔
-
شام ترکیہ تعلقات کے سلسلے میں ماسکو میں چار ملکی اجلاس کا آغاز
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۹روس کے دارالحکومت ماسکو میں شام ترکیہ تعلقات کے حوالے سے چار ملکی اجلاس شروع ہو گیا ہے جس میں ایران، روس، ترکیہ اور شام کے وفود شرکت کر رہے ہیں۔
-
شام ترکیہ تعلقات پر روس میں آج چار فریقی کانفرنس
Apr ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۴ماسکو میں ایران، روس، ترکیہ اور شام کا مشترکہ اجلاس منعقد ہو رہا ہے جسے ترکیہ اور شام کے باہمی تعلقات کے لئے فیصلہ کن قرار دیا جا رہا ہے۔
-
مغربی ممالک ترکیہ کو روس سے جنگ میں نہیں الجھا سکتے: اردوغان
Mar ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۷ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ وہ مغربی ممالک کو اس بات کی اجازت نہیں دیں گے کہ وہ ترکی کو روس کے ساتھ جنگ میں جھونک دیں، ترکی روس اور یوکرین کے درمیان ہر ممکن حد تک جلد مذاکرات کرانے کےلئے تیار ہے.
-
ترکیہ میں صدارتی امیدواروں کا اعلان، 4 لوگوں میں ہے مقابلہ
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۰ترکیہ میں صدارتی امیدواری کے لیے دستخط جمع کرنے کے وقت کے اختتام کے بعد 4 افراد کو اہل قرار دیا گیا ہے۔
-
عراقی وزیراعظم دو روزہ دورہ پر ترکی پہنچ گئے
Mar ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۵عراقی وزیراعظم محمد شیاع السودانی ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ دو روزہ سرکاری دورے پر ترکی پہنچ گئے ہیں۔