-
ایران اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ کا ٹیلی فون پر رابطہ، دو طرفہ اور علاقائی مسائل پر تبادلۂ خیال
Mar ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۷ایران اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فون پر گفتگو کی ہے جس میں باہمی دلچسپی کے مختلف امور اور علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
عراق میں ترکیہ کا فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 7 فوجی ہلاک
Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۸شمالی عراق کے صوبہ دہوک کی آئل فیلڈ میں ترکیہ کے ہیلی کاپٹر کے گر کر تباہ ہونے کی اطلاع ہے۔
-
ترکیہ کے زلزلے میں کتنے غیر ملکی جاں بحق ہوئے؟
Mar ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۶ترک وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ ترکیہ کے زلزلوں سے اموات کی تعداد 48 ہزار سے زیادہ ہوگئی ہیں۔
-
کیا اردوغان کے ہاتھ سے نکل رہا ہے ترکیہ کا اقتدار؟
Mar ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۲ترکیہ میں ہونے والے ابتدائی سروے سے پتا چلتا ہے کہ حزب اختلاف کے رہنما کلیچدار اوغلو اردوغان سے آگے چل رہے ہیں اور اگر مقابلہ اسی طرح رہا تو اردوغان کا اقتدار ہوتا نظر آ رہا ہے۔
-
یورپ میں خوشحال زندگی کی آرزو نے مزید دسیوں کو ڈبو دیا
Feb ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۱مخلتف ممالک سے تارکین وطن کو یورپ لے جانے والی ایک اور کشتی اٹلی کے ساحل کے قریب چٹانوں سے ٹکرا کر ڈوب گئی جس کے نتیجے میں چند بچوں سمیت کم از کم انسٹھ افراد ہلاک ہو گئے۔
-
ایرانی ریسکیورز کی طرف سے ترکی کے شہر ادیامان میں زلزلہ زدگان کی مدد
Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران اور ترکی کی ہلال احمر کی ٹیموں کی جانب سے ریسکیو آپریشن جاری ہے، علاقے کے لوگوں کو رہائش اور حرارتی نظام کے حوالے سے اب بھی مدد کی ضرورت ہے۔
-
ترکیہ شام زلزلہ؛ اموات اکتالیس ہزار سے گزر گئیں
Feb ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۷ترکیہ اور شام میں زلزلے سے اموات کی مجموعی تعداد اکتالیس ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
ترکیہ اور شام میں جانی نقصانات میں اضافہ، ایران کی امدادی کاروائیاں جاری
Feb ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۳سحر نیوز رپورٹ
-
ترکیہ؛ زلزلے نے یوں رخ بدل دیا دو شہروں کا (ویڈیوز)
Feb ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۳۶ فروری کو ترکیہ اور شام میں آنے والے بھیانک زلزلے نے چند لمحوں کے اندر حسین نظاروں کو اجڑے دیاروں میں تبدیل کر دیا۔ ان عبارتوں کے مخاطب اگر مسلمان ہوں تو آیات و احادیث شریفہ کی روشنی میں انکے لئے اس قسم کے اتفاقات و واقعات میں بہت سی عبرتیں پوشیدہ ہیں۔
-
مسلح ترک فوجیوں کی زلزلہ متاثرہ علاقوں میں گشت (ویڈیو)
Feb ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۲ترکیہ؛ زلزلہ متاثرہ علاقوں میں چوری اور لوٹ مار کا بازار گرم ہونے کے بعد ترکیہ کے مسلح فوجی علاقے میں گشت پر مامور کر دئے گئے ہیں۔ اب تک دسیوں چوروں اور لٹیروں کو سکیورٹی اہلکار گرفتار کر چکے ہیں۔