-
ترک صدر کی عنقریب صیہونی وزیر خارجہ سے ملاقات
Feb ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۹صیہونی ذرائع ابلاغ نے رجب طیب اردوغان کی انقرہ میں عنقریب صیہونی وزیر خارجہ الی کوھن سے ملاقات کی خبر دی ہے۔
-
خاتون جو بے پردہ ملبے تلے سے نکلنے کو تیار نہ ہوئی (ویڈیو)
Feb ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۴ترکیہ؛ زلزلے کے بعد تین روز تک ملبے کے نیچے دبے رہنے کے باوجود ایک ترک خاتون نے بغیر مقنعے اور پردے کے باہر نکلنے سے گریز کیا اور وہ امدادی کارکنوں کی طرف سے ایک اسکارف فراہم ہونے اور سر ڈھکنے کے بعد ہی ملبے تلے سے باہر نکل کر آئی۔ مسلم ترک خاتون کے اس عمل کو سوشل میڈیا صارفین بالخصوص حکمِ قرآنی پردے پر عقیدہ رکھنے والوں نے خوب سراہا ہے۔
-
ترکیہ اور شام میں زلزلے سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد بائیس ہزار سے زائد
Feb ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۴ترکیہ اور شام میں خوفناک اور تباہ کن زلزلے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد تقریبا بائیس ہزار سے زیادہ ہوچکی ہے۔
-
ترکیہ اور شام میں زلزلے، جان بحق ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ
Feb ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۱سحر نیوز رپورٹ
-
ترکیہ اور شام میں زلزلہ، اموات میں اضافہ
Feb ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۸ترکیہ اور شام میں آنے والے خوفناک زلزلے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد سولہ ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
ترک شہریوں کا حکومت سے سوال، ہمارا ٹیکس کہاں ہے؟
Feb ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۷ترکیہ کے زلزلہ متاثرہ علاقوں میں حکومت کی کارکردگی پر ترک شہریوں کا غصہ پھوٹ پڑا ہے۔
-
ترک عوام کی جانب سے اسرائیل کی امداد مسترد
Feb ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۷غاصب صیہونی حکومت کی امدادی ٹیم کے ترجمان نے کہا ہے کہ ترک عوام نے اسرائیل کی امداد مسترد کردی ہے۔
-
ترکیہ اور شام میں زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ
Feb ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۱ترکیہ اور شام میں حالیہ خوفناک زلزلے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد دس ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔
-
زلزلے کے موقع پر بھی شام کی انسان دوستانہ مدد کرنے سے امریکا کا انکار
Feb ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۸انسانی حقوق کا دعوی کرنے والے امریکا نے شام میں تباہ کن زلزلے سے متاثرین کے لئے کسی بھی قسم کی امداد دینے سے انکار کردیا ہے۔
-
ترکیہ میں زلزلے کے بعد سیلاب کی آفت
Feb ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۰پیر کے روز ترکیہ میں زلزلہ کے بعد سمندر کی سطح بلند ہونے سے ہاتای کا علاقہ زیر آب آگیا ہے۔