ترکیہ؛ زلزلے نے یوں رخ بدل دیا دو شہروں کا (ویڈیوز)
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i418268-ترکیہ_زلزلے_نے_یوں_رخ_بدل_دیا_دو_شہروں_کا_(ویڈیوز)
۶ فروری کو ترکیہ اور شام میں آنے والے بھیانک زلزلے نے چند لمحوں کے اندر حسین نظاروں کو اجڑے دیاروں میں تبدیل کر دیا۔ ان عبارتوں کے مخاطب اگر مسلمان ہوں تو آیات و احادیث شریفہ کی روشنی میں انکے لئے اس قسم کے اتفاقات و واقعات میں بہت سی عبرتیں پوشیدہ ہیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Feb ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۳ Asia/Tehran
  • ترکیہ؛ زلزلے نے یوں رخ بدل دیا دو شہروں کا (ویڈیوز)

۶ فروری کو ترکیہ اور شام میں آنے والے بھیانک زلزلے نے چند لمحوں کے اندر حسین نظاروں کو اجڑے دیاروں میں تبدیل کر دیا۔ ان عبارتوں کے مخاطب اگر مسلمان ہوں تو آیات و احادیث شریفہ کی روشنی میں انکے لئے اس قسم کے اتفاقات و واقعات میں بہت سی عبرتیں پوشیدہ ہیں۔

ترکیہ؛ ہاتای شہر زلزلے سے قبل و بعد
 
ترکیہ؛ انطاکیہ شہر زلزلے سے قبل و بعد